• Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 5 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 5 years ago
alisyed : hi frinds 5 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 5 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 5 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 5 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 5 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 5 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 5 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 5 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 5 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 5 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 5 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 5 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 5 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 5 years ago
mansoor ahmad : very good streming 5 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 5 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 5 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 5 years ago
’کوئلے کا استعمال تیل سے زیادہ ہو جائے گا‘
[ Editor ] 18-12-2012
Total Views:748
بین الاقوامی توانائی کی ایجنسی کا کہنا ہے کہ سنہ 2022 تک عالمی سطح پر توانائی کا ذریعہ تیل سے زیادہ کوئلہ بن جائے گا۔
ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور چین میں توانائی کے لیے کوئلے کا استعمال زیادہ ہو گیا ہے۔

ایجنسی کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2017 تک کوئلے کا استعمال 4.32 بلین ٹن ہو جائے گا جبکہ تیل کا استعمال 4.4 بلین ٹن ہو گا۔

ایجنسی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا کہنا ہے ’عالمی سطح پر توانائی کے لیے کوئلے کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ اگر اس صورتحال میں تبدیلی نہ لائی گئی تو ایک دہائی میں کوئلے کا استعمال تیل کے برابر ہو جائے گا۔‘

رپورٹ میں پیسینگوئی کی گئی ہے کہ 2014 تک چین دنیا بھر میں استعمال ہونے والے کوئلے کی آدھی مقدار استعمال کرے گا۔ اس رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بھارت 2014 میں امریکہ کو کوئلے کے استعمال میں پیچھے چھوڑ کر دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن جائے گا جو توانائی کے لیے کوئلے پر انحصار کرتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق قدرتی گیس کاربن کے اخراج میں کمی کا بہترین ذریعہ ہے۔

ایجنسی کی جانب سے اس سے قبل ایک رپورٹ میں کہگ گیا تھا کہ اگر توانائی کے لیے کوئلے کے استعمال کو کم نہ کیا گیا تو اوسط عالمی درجہ حرارت میں چھ فیصد اضافہ ہو گا۔

(بی بی سی نیوز)


About the Author: Editor
Visit 171 Other Articles by Editor >>
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید مضامین
’نظمِ نو‘ اور’اجرا‘ کے نئے شمارے کراچی سے شائع ہونے علی ساحل کے کتابی سلسلے ’نظم نو‘ کی تیسری اور احسن سلیم کے ’اجرا‘ کی گیارہویں کتاب شائع ہوئی ہے۔ ان دونوں میں دلچسپ فرق صرف یہ ہے کہ ’اجرا‘ میں فی زمانہ لکھی جانے .... مزید تفصیل
 اولمپک ایتھلیٹس زیادہ عمر پاتے ہیں، تحقیق ایک تحقیق کے مطابق اولمپک مقابلوں میں تمغے جیتنے والے ایتھلیٹس دوسرے انسانوں کے مقابلے میں دو اعشاریہ آٹھ برس زیادہ عمر پاتے ہیں۔ آسٹریلیا کی میلبورن یونیورسٹی نے ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ اس سے .... مزید تفصیل
 خارجہ پالیسی — تناؤ اور دراڑیں اُس وقت پاکستان، افغانستان اور ترکی کے سربراہانِ مملکت کی ملاقات میں بمشکل ایک ہفتہ باقی بچا ہوگا، جب افغان انٹیلی جنس کے سربراہ اسداللہ پر خود کش قاتلانہ حملہ ہوا تھا۔ ایسا بُرا وقت کوئی اور نہیں .... مزید تفصیل