• Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 5 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 5 years ago
alisyed : hi frinds 5 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 5 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 5 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 5 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 5 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 5 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 5 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 5 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 5 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 5 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 5 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 5 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 5 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 5 years ago
mansoor ahmad : very good streming 5 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 5 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 5 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 5 years ago
اولمپک ایتھلیٹس زیادہ عمر پاتے ہیں، تحقیق
[ Editor ] 25-12-2012
Total Views:610
ایک تحقیق کے مطابق اولمپک مقابلوں میں تمغے جیتنے والے ایتھلیٹس دوسرے انسانوں کے مقابلے میں دو اعشاریہ آٹھ برس زیادہ عمر پاتے ہیں۔

آسٹریلیا کی میلبورن یونیورسٹی نے ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آیا لمبی عمر پانے والے ایتھلیٹ نے سونے، چاندی یا کانسی کا تمغہ جیتا۔

صحت سے متعلق معیشت کے ماہر فلیپ کلارک نے بتایا کہ سونے کا تمغہ جیتنے والوں میں زندگی کی طوالت کے اعتبار سے اضافی فائدہ نہیں دیکھا گیا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ زیادہ پیسہ اور شہرت اس سلسلے میں زیادہ کردار ادا نہیں کرتے۔

محققین نے اس مطالعہ کے لیے گرمائی اور سرمائی اولپمک مقابلوں میں 1896 سے شرکت کرنے والے پندرہ ہزار ایک سو چوہتر ایتھلیٹس کی زندگیوں کا جائزہ لیا۔

اس سلسلے میں نو ممالک کے ایتھلیٹس کا گروپ ترتیب دیا گیا تھا، جس میں امریکا، جرمنی، روس، برطانیہ، فرانس، اٹلی، کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ شامل ہیں۔

اس گروپ میں ایتھلیٹس کا مطالعہ ملک، عمر، جنس اور پیدائش کے سال کے اعتبار سے کیا گیا۔

ایتھلیٹس کی زندگیوں کے مطالعے سے مزید معلوم ہوا ہے کہ لمبی عمر اور صحت کے بدلے ان کھلاڑیوں کو کئی چیزوں پر سمجھوتہ بھی کرنا پڑتا ہے جن میں اعلیٰ تعلیم بھی شامل ہے۔

یہ کھلاڑی اپنی توجہ جسمانی ورزشوں اور ایتھلیٹکس کے دیگر معاملات پر مرکوز رکھتے ہیں جس کی بنا پر تعلیمی اعتبار سے ان کی قابلیت بہت زیادہ شاندار نہیں ہوتی۔

ڈان نیوز

About the Author: Editor
Visit 171 Other Articles by Editor >>
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید مضامین
 کوا سفید ہے، بنگال پاکستان ہے پاکستانی بنگلہ دیش سے آنکھیں ملانے سے کتراتے ہیں- وہ 1970 کے واقعات کا تذکرہ کرتے ہوئے ایک گھٹیا انداز بیان کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرتے ہیں کہ وہ سب ایک بہت بڑی سازش تھی- ہو سکتا ہے سازش ہوئی ہو- لیکن کس .... مزید تفصیل
 خارجہ پالیسی — تناؤ اور دراڑیں اُس وقت پاکستان، افغانستان اور ترکی کے سربراہانِ مملکت کی ملاقات میں بمشکل ایک ہفتہ باقی بچا ہوگا، جب افغان انٹیلی جنس کے سربراہ اسداللہ پر خود کش قاتلانہ حملہ ہوا تھا۔ ایسا بُرا وقت کوئی اور نہیں .... مزید تفصیل
’کوئلے کا استعمال تیل سے زیادہ ہو جائے گا‘ بین الاقوامی توانائی کی ایجنسی کا کہنا ہے کہ سنہ 2022 تک عالمی سطح پر توانائی کا ذریعہ تیل سے زیادہ کوئلہ بن جائے گا۔ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور چین میں توانائی کے لیے کوئلے کا استعمال زیادہ ہو .... مزید تفصیل