• Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 5 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 5 years ago
alisyed : hi frinds 5 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 5 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 5 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 5 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 5 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 5 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 5 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 5 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 5 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 5 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 5 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 5 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 5 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 5 years ago
mansoor ahmad : very good streming 5 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 5 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 5 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 5 years ago
انڈین کتابوں کی غیر قانونی اشاعت
[ Editor ] 25-12-2012
Total Views:916
دو ہفتہ قبل میں اپنے معمول کے مطابق اردوبازار پہنچا تو مجھ پر انکشاف ہوا کہ پاکستان میں کتاب کی پائریسی کا سلسلہ یوں تو ایک لمبے عرصے سے جاری ہے، لیکن اب اس نے ایک نیا رُخ اختیار کرلیا ہے۔

ماضی میں مقبول موضوعات مثلاً مزاح، فکشن، اور ٹیکنیکل موضوعات پر مبنی انڈین کتابوں کو یہاں بغیر اجازت شایع کیا جاتا تھا، آج سرحد پار شایع ہونے والی اردو زبان کی تنقیدی اور تحقیقی کتابوں کو بھی یہاں اچھی مارکیٹ مل گئی ہے۔

ایک زمانہ تھا کہ جب انڈیا میں شایع ہونے والی اردو کتابوں مثلاً کرشن چندر، قرأۃ العین حیدر اور رشید احمد صدیقی کی کتابیں، اس کے علاوہ انجینئرنگ، فنانس، اکاؤنٹنگ یا میڈیکل سائنس کی انگریزی زبان کی کتابوں کا پائریٹڈ ورژن یعنی بلا اجازت شایع کیا جانے والا ایڈیشن یہاں دستیاب ہوتا تھا۔

مجھے یقین نہیں آیا جب میں نے تحقیقی اور تنقیدی کتابوں کے بلا اجازت شایع کیے جانے والے ایڈیشن بھی یہاں بڑی تعداد میں دیکھے، مثال کے طور پر مالک رام کی غالب پر تحقیقی کتاب اور اردو کے صرف و نحو پر مبنی رشید حسن خان کی کتاب جو مخصوص ادبی ذوق رکھنے والے افراد کے لیے ہی دلچسپی کا باعث بن سکتی ہیں۔

یقیناً مجلس ترقیٔ ادب نے انیس سو ساٹھ اور انیس سو ستر کے دوران انڈیا میں شایع ہونے والی اردو زبان کی بہت سی تحقیقی اور تنقیدی کتابوں میں سے کچھ کے باقاعدہ اجازت یافتہ ایڈیشن بھی شایع کیے تھے۔

لیکن بعض صورتوں میں ان کے مزید ایڈیشنز بھی شایع ہوتے رہے جس کی اجازت کی ضرورت محسوس نہیں کی گئی۔

اسی طرح، گزشتہ چند سالوں کے دوران شمیم حنفی کی جدیدیت اور شاعری، گوپی چند نارنگ کی اردو زبان اور لسانیات اور شمس الرحمن فاروقی کی اردو کا ابتدائی زمانہ اور اُن کی لغات روزمرّہ، اور ان کا کسی حد تک متنازعہ ناول کئی چاند تھے سرآسماں، بھی شایع کیا گیا۔

تاہم ان دنوں پاکستانی پبلشرز، خاص طور پر لاہور کے پبلشرز انڈین کتابوں کو بلا اجازت شایع کرکے بہت اچھا کاروبار کررہے ہیں، جس کا اندازہ اردو زبان میں شایع ہونے والی نت نئے موضوعات مبنی کتابوں کی مارکیٹ میں تیزی سے آمد کو دیکھ کر بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔
:شئیر کریں

ڈان نیوز



About the Author: Editor
Visit 171 Other Articles by Editor >>
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید مضامین
تعلیم میں والدین کی مالی مدد گریڈز میں کمی کا سبب یونیورسٹی میں دوران تعلیم والدین کی بے جا مالی مدد طالب علموں کے گریڈز پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے جس سے طلباء کے گریڈذ میں کمی واقع ہوتی ہے۔ امریکی تحقیق دانوں کی ایک حالیہ تحقیق کے بعد یہ بات .... مزید تفصیل