• Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 5 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 5 years ago
alisyed : hi frinds 5 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 5 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 5 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 5 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 5 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 5 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 5 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 5 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 5 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 5 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 5 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 5 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 5 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 5 years ago
mansoor ahmad : very good streming 5 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 5 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 5 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 5 years ago
قاضی حسین احمد کی زندگی
[ Editor ] 07-01-2013
Total Views:904
قاضی حسین احمد 1938ء میں ضلع نوشہرہ (صوبہ خیبر پختون خوا) کے گاؤں زیارت کاکا صاحب میں پیدا ہوئے اور اپنے دس بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے۔
انہوں نے ابتدائی تعلیم گھر پر اپنے والد مولانا قاضی محمد عبدالرب سے حاصل کی پھر اسلامیہ کالج پشاور سے گریجویشن کے بعد پشاور یونیورسٹی سے جغرافیہ میں ایم ایس سی کی۔

تعلیم مکمل کرنے کے بعد جہانزیب کالج سیدو شریف میں بحیثیت لیکچرار تین برس تک پڑھاتے رہے۔ اس کے بعد ملازمت جاری نہ رکھ سکے اور پشاور میں اپنا کاروبار شروع کردیا اور سرحد چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر منتخب ہوئے۔

دوران تعلیم اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان میں شامل رہنے کے بعد قاضی حسین 1970 میں جماعت اسلامی کے رکن بنے اور 1978 میں جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل بنے اور1987 میں جماعت اسلامی پاکستان امیر منتخب کر لیے گئے۔

اور چار مرتبہ امیرمنتخب ہوئے۔

قاضی حسین احمد 1985 ءمیں چھ سال کےلیے سینیٹ آف پاکستان کے ممبر منتخب ہوئے۔ 1992 ءمیں وہ دوبارہ سینیٹرمنتخب ہوئے تاہم انہوں نے حکومتی پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے بعد ازاں سینٹ سے استعفٰی دے دیا۔ 2002 کے عام انتخابات میں قاضی صاحب دو حلقوں سے قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔

تحریک نظام مصطفٰی کے دوران گرفتاری کے علاوہ افغانستان پر امریکی حملوں اور یورپ میں پیغمبرِ اسلام کی شان میں گستاخی پر مبنی خاکوں پر احتجاج کے دوران انہیں گرفتار کیاگیا۔ دوران گرفتاری انہوں نے متعدداہم مقالہ جات لکھے، جو بعد میں کتابی صورت میں شائع ہوئے۔

قاضی حسین احمدکے دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔قاضی صاحب کو اپنی مادری زبان پشتو کے علاوہ اردو،انگریزی،عربی اور فارسی پر عبور حاصل تھا۔

بی بی سی نیوز


About the Author: Editor
Visit 171 Other Articles by Editor >>
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید مضامین
سیاسی ڈرون اور اندھیرے کے مسافر سچ بیان کرنا بڑی ذمہ داری کا کام ہے ،اگر اس ذمہ داری کو نبھانے میں میں معمولی سی بھی چوک ہوجائے تو سچ اپنی امتیازی حیثیت کھو دیتا ہے،جھوٹ کمزور چیز ہے یہ اکیلے میں بولا جائے یا کروڑوں کے مجمعے کے سامنے .... مزید تفصیل
 تاریخ دیجیے وقت آگیا ہے کہ حکومت عام انتخابات کے لیے تاریخ کا اعلان کردے، ساتھ ہی اُن خاموش سیاسی مخالفین اور عوام کوبھی تبدیلی کے لیے آواز اٹھانا چاہیے جو موجودہ حکومت کے کمزور نظامِ نگرانی سے غیر مطمئن .... مزید تفصیل
2030 تک ایشیا، امریکہ اور یورپ سے زیادہ طاقتور امریکہ کی قومی انٹیلیجنس کونسل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سنہ دو ہزار تیس تک ایشیا کی طاقت یورپ اور امریکہ کی مجموعی طاقت سے زیادہ ہو جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق چین بھی آنے والی دو دہائیوں میں امریکہ کی .... مزید تفصیل