• Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 4 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 4 years ago
alisyed : hi frinds 4 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 4 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 4 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 4 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 4 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 4 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 4 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 4 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 4 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 4 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 4 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 4 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 4 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 4 years ago
mansoor ahmad : very good streming 4 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 4 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 4 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 4 years ago
حالاتِ دشوار اور پاکستانی فنکار
[ Editor ] 20-01-2013
Total Views:810
بیشتر پاکستانیوں کی نظر میں پاپ موسیقی کے روح رواں ہیں لیکن دیگر پاکستانی فنکاروں کی طرح وہ بھی آج کٹھن حالات کے شکنجے میں ہیں۔

عالمگیرکئ سال سے گردے کے مرض میں مبتلا ہیں۔ پیر کے روز انہوں نے کراچی آرٹس کونسل میںصحافیوں کو بتایا کہ ان کے نزدیک اپنے علاج کے لئے رقم کا بندوبست کرنا بہت مشکل تھا ۔

اگرچہ ان کے گردے کی پیوندکاری کی مطلوبہ رقم انشورنس سے حاصل ہوچکی تھی تاہم، انہیں مزید رقم درکارتھی جو گورنر سندھ کی جانب سے پچاس ہزار ڈالر کی صورت میں فراہم کی گئی ہے ۔

ستر کے عشرے سے ملک اور بیرونِ ملک عوام الناس کو محظوظ کرنے والے عالمگیر خوش قسمت ہیں ورنہ پاکستان میں ایسے فنکاروں، موسیقاروں، ادیبوں، مصوروں اور ہنرمندوں کی کمی نہیں جنہوں نے اپنی زندگیاں عوام کیلئے وقف کیں اورعمررسیدگی میں کسمپرسی اور بیماری کے، ریاست سے کچھ حاصل نہ کرپائے۔ اگر ان کی کبھی مدد کی بھی گئی تو ٹکڑوں میں یا متمول افراد کی مہربانی کی صورت میں۔

اس صورتحال میں ایک حوصلہ افزا تبدیلی گزشتہ سال دیکھی گئی جب وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے وفاقی حکومت کی جانب سے بیس کروڑ روپے کی رقم سے فنکاروں کی فلاح و بہبود کا فنڈ قائم کیا۔

اسی سلسلے میں سرکاری سطح پر ایک تحریری اعلان بھی کیا جاچکا ہے اور اس فنڈ کے بورڈ میں سابق افسران، حکومتی اہلکاراور سینیئر فنکار بھی شامل ہیں۔

گزشتہ ہفتے، کیبینٹ سیکریٹری، نرگس سیٹھی کی سربراہی میں ایک اجلاس ہوا جس میں کئی اہم امور کے تعین کے علاوہ یہ بھی طے پایا کہ ترجیحی بنیادوں پر ان فنکاروں کی مدد پہلے کی جائے جو بیماری یا کسی اور وجہ سے کٹھن حالات کا شکار ہیں۔

اس فنڈ پرتیزی سے عملدرآمد کرنے کی ضرورت ہے تاکہ جو فنکارامداد کے منتظر ہوکر دن گن رہے ہیں ان کا تکلیف دہ انتظار ختم ہو اور مدد بروقت پہنچائی جاسکے۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ فن کی قدروبہبود کے حکومتی دعوے، فنکاروں کی بروقت مالی امداد اور معاونت کے ذریعے ثابت کئے جائیں۔
(ڈان نیوز)

About the Author: Editor
Visit 171 Other Articles by Editor >>
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید مضامین
مصوری سے موسمِ سرما کا استقبال کراچی میں موسم ویسے نہیں آتے جیسے ملک کے دوسرے حصوں میں آتے ہیں لیکن جمالیات سے دلچسپی رکھنے والے موسموں کا حساب رکھتے ہیں اور دماغوں سے زیادہ دلوں سے رکھتے ہیں۔ فائن آرٹ پاکستان گیلری کراچی کی ان .... مزید تفصیل
 اُجالے اُن کی یادوں کے ۔ ۔ ۔ دنیا کی اہم ترین زبانوں میں سے ایک اردو زبان پر کراچی میں اہم  منعقد ہوئی۔ کراچی آرٹس کونسل میں منعقد کی جانےوالی اس کانفرنس میں اردو زبان کے کئی پہلووں پر گفتگو ہوئی جس میں اردو دنیا کے نامور .... مزید تفصیل