• Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 10 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 10 years ago
alisyed : hi frinds 10 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
فیصلہ اب عوام نے کرنا ہے
[ Editor ] 21-02-2013
Total Views:4408
پاکستان امت مسلمہ کےلیےاللھ کی طرف سی ایک انعام تھا جہاں تمام مسلمان اللھ کی عبادت کرسکتے تہے پاکستان دو قومی نظریہ کی بنیاد پر قائم ہوا جہاں سب مسلمان ایک ہی اللھ کی عبادت کرنا چاہتے تہے پاکستان بننے کےبعد ملک پاکستان میں بہت سےٹھیکداروں نےجنم لیا جس میں سر فہرست اسلام کےٹھیکدار ہیں جنہوں نےکبھی ملک کی بہتری کے لیں کام نہیں کیا ہمیشہ ملک پاکستان کو بدنام کرنے کےلیں ملک پاکستان کو توڑنے کےلیں اپنی جرات دکھائی اسلام کےٹھیکیدار جب کہاں تہے جب ملک پاکستان بننے کےبعد انسانی جانوں کوجانورں کی طرح کاٹاجا رہا تھا جب اسلام کےٹھیکیدار کہاں تہے پاکستان کا نعرا اس وقت کےہندوستان میں لگایا جا رہا تھا اسلام کےٹھیکداروں کا خوں جب آواز بلند نہیں کرتا تھا جب انگریز ان پر حکومت کرتے تہے کیا یہ منافقت نہیں ہے


اسلام امن بھائی چارے اور محبت کا پیغام دیتا ہے لیکن اسلام کی ٹھیکیداروں نے اسلام کو ایسا بنا کر پیش کیا جس سے نہ صرف پاکستان کی توہین ہوئی بلکے اسلام کا سر بھی جھکا دیا گیا اسلام نے کبھی بھی عورتوں اور بچوں پر تشدد کا حکم نہیں دیا بلکے یہاں تک اسلام نے کہا قران نے کہا ہمارے پیارے نبی نےکہا کے جنگ اور لڑائی میں عورتوں اور بچوں کو الگ کردو اس لیں کےکسی بھی لڑائی سےعورتوں اور بچوں کا کوئی تعلق نہیں ہوتا تو اب سوال صرف اتنا سا ہے کےاسلام کےٹھیکیدار کس اسلام کی بات کرتے ہیں

اب سوچنے کا وقت آچکا ہے کےہمیں وہ پاکستان چاہیے جس کا خواب ہمارے اسلاف نے دیکھا تھا یا ہمیں وہ پاکستان چاہیے جو اسلام کےٹھیکیدار ہم کو دینا چاہتے ہیں اب ملک پاکستان میں ہر طرف اسلام کےنام پرموت اپنا رقص کرتی نظر آتی ہے کہیں مساجد پر حملے کہیں انسانی لہو کا سودا کہیں دہشت کردی کہیں اغوا کاری کہیں جہاد کےنام پر مسلمانوں کا خون کہیں عوام کی جان اور مال کی لوٹ مار یہ کون سی جہاد ہے یہ کون سا اسلام ہے یہ کون سا دین ہے جب کےاسلام ،قرآن اور ہمارے نبی فرمار ہے کہ تم میں سےبہترین مسلمان وہ ہے جس کی ہاتھ اور زبان سےدوسرا مسلمان محفوظ رہے

اب میں اس حدیث کی روشنی میں تمام علما سے تمام مفکر دین سےسوال کرتا ہوں کیا جہاد صرف اپنے ہی مسلمان بھائیوں کےخلاف جاتی ہے جب کے اللھ قران اورحدیث اور ہمارے پیارے نبی دوسرے مسلمان پر تشدد کی اجازت نہیں دیتے پھر یہ اسلام کےٹھیکیدار کیوں ایسا اسلام ہم پر مسلط کرنا چاہتے ہیں جس کی بنیاد میں صرف دوسرے مسلمان کا خوں شامل ہو نہ یہ اسلام ہے نہ یہ ٹھیکیدار مسلمان ہیں جو ملک میں صرف انتشار پھیلانا چاہتے ہیں نہ یہ قائد اعظم کا پاکستان چاہتے ہیں اس لیں کے قائد اعظم نے بھی صرف ایسے پاکستان کا خواب دیکھا تھا جو صرف مسلمانوں کےلیں ہو اور جہاں ایک مسلمان کےہاتھ اور زبان سےدوسرا مسلمان محفوظ رہے پھر ہم کس پاکستان کی بات کررھے ہیں جس میں طالبان کا خوف ہو جس میں ہم ایک آیسےڈرکو محسوس کررھے ہوں جس سےہماری آنے والی نسلیں بھی غلامی میں چلی جائیں کیا یہ ہی مطلب ہےپاکستان کا کیا آزادی ہمارا مقدر نہیں ہے ہم کیوں یہ بات بھول رہے ہیں کےہم مسلمان ہیں اور آزادی ہمارا حق ہے پہلے ہم پر ہماری نسلوں پر جاگیر دار اور وڈیرے مسلط کردیے گے اور اب طالبان کا خوف لے کر ہر وقت جی رہے ہیں ہر وقت مر رہے ہیں یہ کونسا اسلام جس میں ہم طالبان جیسے نام نہاد اور اسلامی مخالفت قوقتوں کےہاتھوں یرغمال بنے ہوے ہیں

قائد اعظم نے ہمیشہ ایک ایسے پاکستان کا خواب دیکھا تھا جس میں صرف اور صرف قرآن کی تعلیمات اللھ کا ذکر اور نبی کےفرمان کےمطابق لوگ اپنی زندگی گزار رہے ہوں تو کیوں ایسا پاکستان ہم کو دیا جارہا ہے جس میں طلبان کا خوف ہو جس میں مسلمان کی زندگی کی کوئی قیمت نہ ہو جس میں روز سینکڑوں مسلمان موت کی نیند سلا دے جاتے ہوں کیا یہ قائد اعظم کا پاکستان ہے کیا یہ وہی پاکستان ہی جس کا خواب علامہ اقبال نے دیکھا تھا کیا یہ وہی پاکستان ہے جس کےلیں ہمارے اسلاف نے لاکھوں جانوں کی قربانیاں دیں یقینن یہ وہ پاکستان نہیں ہے ہماری نسل کو ایک ایسے گمراہ راستے پر ڈالا جارہا جو پاکستان کا راستہ نہیں ہے یہ وہی طالبان ہیں جنہوں نے یوم مصطفیٰ پر پورے کراچی میں لوٹا ماری کری پورے پاکستان کا نام بدنام کیا تو کیا ایسے طالبان کو پاکستان میں ہونا چاہیے کیاہم ایسے طالبان کو اپنے اپر مسلط ہونے دیں گےاگر ہم اپنے دل اور دماغ کی آواز سنیں گےاور اپنے پاکستان کو دیکھیں گے تو یقینن ہم ان طالبانوں کو کبھی بھی اپنے اپر مسلط نہیں ہونے دینگے

پاکستان کی نام نہاد اسلامی تنظیموں نے پاکستان میں طالبان کی حمایت کرکے اپنا اصل چہرہ قوم کےسامنے رکھ دیا ہے جو اسلام اور مسلمان کی دشمن ہیں جوصرف غیر ملکی غیر اسلامی لوگوں کےاشاروں پر چل رہے ہیں یہ وہی لوگ ہیں جو پاکستان میں اسلام کا لباس پہن کر پاکستان اور مسلمان کو بدنام کر رہے ہیں جو ملک میں انتشار پھیلارہے ہیں اب ایک ایسا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جس میں صرف لوگ ایک دوسرے کےخوں کےپیا سے ہوں یہ نام نہاد اسلام کے ٹھیکیدار ملک کی سالمیت اور ملک پاکستان کےوقار کو نقصان پہنچا کر بیرونی طاقتوں کو ملک پاکستان پر مسلط کرنا چاہتے ہیںلیکن ان کو شاید پتا نہیں کےملک پاکستان ہمارے اصلاف کی قربانیوں سےبنا ہے اس کی بنیادوں میں ہمارے اصلاف کا خوں شامل ہے اس پاکستان کی حفاظت کرنے کی لیں پوری قوم ایک ہو کر ان کا مقابلہ کرے گی جس طرح ہمارے اصلاف نے انگریزوں اور اسلام مخالف دشمنوں سےکیا تھا

پاکستان میں ہونے والے ریفرنڈم ان طالبان کےخلاف پہلی جہاد ہے جو صرف طالبان کےخلاف ہوگی اور ملک پاکستان کو بچا نے کےلیں ہو گی اور پوری دنیا میں اسلام کا سر اونچا کرنے کےلیں ہوگی طالبان کےخلاف اس ریفرنڈم کو کامیابی پہلے ہی مل چکی ہی پاکستان کی عوام اب ملک میں طالبان کو قتل اور غارت گری کی اجازت نہیں دے گی اب ملک میں طالبان کا ڈر ختم کرنا ہوگا ملک میں امن بھائی چارا جبھی ممکن ہے جب ملک سےایسے نام نہاد اسلام کےٹھیکیداروں کو ملک سےدربدر کردیا جاے گا پوری قوم اب ریفرنڈم میں حصہ لے کرثابت کردے گی کہ ہمیں طالبان کا پاکستان نہیں بلکے قائد اعظم کا پاکستان چاہتے پاکستانی قوم کل بھی ایک تھی اور آج بھی ایک ہےاور طالبان کےخلاف ہونے والےاس ریفرنڈم میں بھرپور شرکت کرکے طالبان کےعزائم کو ختم کرنے میں قائد تحریک الطاف حسین بھائی کےساتھ ہیں اور ملک کو ہر اس ناسورسےنجات دلائی جاےگی جس سےاسلام کا سرشرم سے جھکا ہو اب پاکستان میں جہاد ضرور ہوگا لیکن یہ جہاد صرف طالبان کےخلاف ہوگا امن ہمارا مستقبل ہے اور پاکستان ہماری جان اور اب کوئی بھی پاکستانیوں سے آزادی کا حق نہیں چھین سکتا.
آج نیوز

About the Author: Editor
Visit 171 Other Articles by Editor >>
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید مضامین
واقعی ہم اب وہ نہیں رہے ہاں واقعی ہم اب وہ نہیں رہے جو بحثیت مسلمان ہم Ú©Ùˆ ہونا چاہیےتھا اور رہیں بھی کیسے .. کیونکہ کہتے ہیں کہ .... مزید تفصیل
 مسلمانوں Ú©ÛŒ تعداد میں تیز رفتاراضافہ امریکہ Ú©Û’ تحقیقی ادارے پیو ریسرچ سینٹر Ú©ÛŒ تازہ ترین رپورٹ Ú©Û’ مطابق مسلمانوں Ú©ÛŒ آبادی میں تیزی سے .... مزید تفصیل
بدلتا ہوا سعودی عرب سعودی عرب Ú©Û’ ایک معروف مذہبی عالم Ù†Û’ مرد Ùˆ خواتین Ú©ÛŒ مخلوط محفلوں اور ان Ú©Û’ مختلف امور Ú©Û’ حوالے سے .... مزید تفصیل