• Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 10 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 10 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
’انسانی صلاحیتوں‘ میں اضافہ، سائنسدانوں کو فکر
[ Editor ] 11-12-2012
Total Views:728
سائنسدانوں کا کہنا ہے انسانی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے جس شدت سے رسرچ کی جا رہی ہے اس سے یہ ممکن ہے کہ انسانوں کی ایسی نسل پیدا ہو جو اپنی زندگی کی ہر بات کو یاد رکھ سکے اور کبھی تھکے ہی نہیں۔ واضح رہے کہ آج کے دور میں پہلے ہی ایسے بہت سارے لوگ ہیں جو دماغی صلاحیت میں اضافے اور رات رات بھرجاگنے کے لیے ایسی ادویات کا استمعال کر رہے ہیں جو صرف یادداشت کھونے کی بیماری کے علاج کے لیے استمعال ہوتی ہیں۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ صرف آئندہ پندرہ برسوں میں اس طرح کے آلات موجود ہونگیں جو انسان کی زندگی میں ہونے والی روز مرہ کی تمام باتوں کو ایک ویڈیو ریکارڈنگ کی طرح ریکارڈ کرسکے گا اور لوگ اس ریکارڈنگ کا استمعال تب تب کرسکتے ہیں جب جب ان کی یادداشت ان کا ساتھ نہ دے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ بھی ممکن ہے کہ انسانوں کی ایسی نسل پیدا ہو جو اندھیرے میں بھی دیکھ سکے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہےکہ انسانی صلاحیتوں میں اس قدر اضافہ ایک خوشی کی بات ہے لیکن اس کی ایک قیمت بھی چکانی پڑے گی جو کہ صرف معاشی نہ ہوکر اخلاقی بھی ہوگی۔
برطانیہ کی اکاڈمی آف میڈیکل سائنس، دی برٹش اکاڈمی، دی رائل اکاڈمی آف انجئیرنگ اور رائل سوسائٹی کے سانئسدانوں کا کہنا ہے کہ انسانی صلاحیتوں کے اضافے کے بارے میں ہونے والی رسرچ کے نقصانات کے بارے میں فوری طور پر بحث کی ضرورت ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انسانی صلاحیتوں میں اضافہ عمر دراز لوگوں کے لیے مدد گار ثابت ہوسکتا ہے تاکہ وہ نوجوان لوگوں کے ساتھ کام کرنے میں مقابلے کی صلاحیت رکھ سکیں۔
ایک سائنسدان پروفیسر جنویرا رچرڈسن کا کہنا تھا ’ایسی مختلف تکنیک عمل میں لائی جا رہی ہیں جس سے انسانی صلاحیتوں میں اضافہ ہوسکے اور بعض جگہ ان کا استمعال بھی ہو رہا ہے اور وہ ہمارے کام کرنے کے طریقے میں اچھی اور بری تبدیلیاں لارہی ہیں‘۔ واضح رہے کہ متعدد جائزوں سے یہ معلوم ہوا ہے کہ بہت سے طلباء اس طرح کی ادویات کا استمعال کر رہے ہیں جس سے امتحان میں ان کی کارکردگی بہتر ہو رہی ہے۔بعض لوگ یہ دوائیں انٹرنٹ کے ذریعے خریدتے ہیں جس سے یہ خطر پیدا ہوتا ہے کہ یہ دوائیں کھانا محفوظ بھی ہے یا نہیں۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ان ادویات کے دوراندیش اثرات کے بارے میں معلومات کم ہے اور یہ بھی نہیں معلوم کہ آگے چل کر یہ دوائیں نوجوان افراد کے دماغ پر کیا اثر ڈالتی ہیں۔ میڈیکل رسرچ کاؤنسل کے ڈاکٹر رابن لول بیج کا کہنا ہے ’انسانی صلاحیت میں اضافے والی دوائیں پالسی بنانے والوں کے سامنے بڑے چیلنج پیدا کرتی ہیں‘۔ ان کا مزید کہنا تھا ’یہ دوائیں کھانے میں آسان ہوتی ہیں، بغیر ڈاکٹر کی صلاح کے بازار میں آسانی سے دستیاب بھی ہیں اور بہت سے صحت مند افراد ان ادویات کا استمعال بھی کر رہے ہیں‘۔ ان کا کہنا ہے کہ ان ادویات کا استمعال صحیح ہے لیکن اس کے کیا نتائج ہونگیں اس کے بارے میں بحث اور غور و فکر بھی بے حد ضروری ہے۔

About the Author: Editor
Visit 171 Other Articles by Editor >>
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید مضامین
اکٹھے بیٹھ کر کھانا مفید ہے: تحقیق برطانیہ میں محققین کا کہنا ہے کہ خاندان Ú©Û’ ساتھ کھانا کھانے سے بچوں Ú©ÛŒ کھانے پینے Ú©ÛŒ عادات بہتر .... مزید تفصیل
مونگ Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ کاا ستعمال Ú©Ù… وزن افراد کیلئے انتہائی مفید سردیوں میں مونگ Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ کھانے کا اپنا ہی مزا ہے تاہم اس کا باقاعدہ استعمال دبلے افراد اور باڈی بلڈنگ .... مزید تفصیل
 زیادہ ورزش گھٹنوں Ú©Û’ لیے نقصان دہ صحت Ú©Û’ حوالے سے شایع ہونے والی ایک حالیہ ریسرچ رپورٹ Ú©Û’ مطابق درمیانی عمر Ú©Û’ افراد کا زیادہ ورزش .... مزید تفصیل