• Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 5 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 5 years ago
alisyed : hi frinds 5 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 5 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 5 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 5 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 5 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 5 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 5 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 5 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 5 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 5 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 5 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 5 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 5 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 5 years ago
mansoor ahmad : very good streming 5 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 5 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 5 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 5 years ago
’پاکستان اپنے اہداف حاصل نہیں کر پائے گا‘
[ Editor ] 13-12-2012
Total Views:993

پاکستان کے منصوبہ بندی کمیشن اور بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی مشترکہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اپنے ’ملینیئم ڈویلپمنٹ گولز‘ یعنی اکیسویں صدی کے آغاز میں مقرر کردہ اہداف حاصل نہیں کر سکے گا۔ بدھ کو اسلام آباد میں جاری ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چند سالوں میں پاکستان میں زچگی میں ہلاکتوں کی شرح کم ہوئی ہے تاہم یہ ابھی بھی قدرے زیادہ ہے۔ مقررہ اہداف کے حاصل کرنے کے لیے پاکستان کو سنہ دو ہزار پچیس تک اس شرح کو موجودہ سطح کے نصف تک لانا ہوگا۔


رپورٹ کے مطابق پانچ سال سے کم عمر کے پینتیس فیصد بچوں کی ہلاکتیں خوراک کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہیں اور دو صوبوں میں بچوں میں خوراک کی کمی کی سطح ہنگامی معیار سے زیادہ ہے۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے پاکستان کے منصوبہ بندی کمیشن کے نائب چیئرمین ڈاکٹر نعیم الحق کا کہنا تھا کہ رپورٹ کی تحقیق کے مطابق پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کی ہلاکتوں کا تیسرا حصہ قابلِ علاج بیماریوں کی وجہ سے ہوتا ہے اور ان میں سے ساٹھ فیصد کا تعلق پانی اور صفائی کے مسائل کی وجہ سے ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان میں بچوں کی تقریباً نصف آبادی کو حفاظتی ٹیکے نہیں لگائے جاتے اور پنجاب کے علاوہ تمام صوبوں میں ٹیکے لگانے کی شرح کم ہوئی ہے۔


سنہ دو ہزار گیارہ تک پاکستان ان چار ممالک میں شامل تھا جہاں ابھی تک پولیو کے کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ جن بچوں کو سکولوں میں داخل ہونا چاہیے، ان میں سے تقریباً نصف سکول نہیں جاتے اور بچیوں میں یہ شرح بڑھ کر تقریباً پچھہتر فیصد ہے۔ گذشتہ پانچ سالوں میں بچوں کی پانچویں جماعت تک تعلیم حاصل کرنے کی شرح بھی گری ہے۔ رپورٹ کے ایک تجزیہ کے مطابق جن ماؤں کی تعلیم اور بچوں کی صحت کا ایک گہرا تعلق ہے اور بچوں کی مائیں جتنی تعلیم یافتہ ہیں، اُن کے بچوں میں خوراک کی کمی اور دیگر مسائل کا امکان اتنا ہی کم ہے۔


 


 


 


 


About the Author: Editor
Visit 171 Other Articles by Editor >>
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید مضامین
سیاسی ڈرون اور اندھیرے کے مسافر سچ بیان کرنا بڑی ذمہ داری کا کام ہے ،اگر اس ذمہ داری کو نبھانے میں میں معمولی سی بھی چوک ہوجائے تو سچ اپنی امتیازی حیثیت کھو دیتا ہے،جھوٹ کمزور چیز ہے یہ اکیلے میں بولا جائے یا کروڑوں کے مجمعے کے سامنے .... مزید تفصیل
خواہش بجلی کی، دلچسپی ڈیزل میں پاکستان میں توانائی کے بحران کا ایک حل تھر کے کوئلے سے بجلی بنانا بتایا جاتا ہے لیکن اس میں اہم سوال یہ ہے کہ حکومت اس معاملے میں کتنی سنجیدہ ہے۔ بدھ کو وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے صوبہ سندھ کے .... مزید تفصیل
نیا عسکری نظریہ پاکستان کے نئے عسکری نظریے یا ‘ملٹری ڈاکٹرائین’ پر حالیہ دنوں میں بہت بہت باتیں کی جاچکی ہیں۔ وزیرِ اعظم نے جمعہ کو کہا کہ ملک کو ایک نئے نظریے کی ضرورت تھی۔ گذشتہ دنوں ذرائع ابلاغ میں آنے والی .... مزید تفصیل