ایران سے ملنے والی اطلاعات
[
Editor ] 12-09-2012
Total Views:246
ایران سے ملنے والی اطلاعات Ú©Û’ مطابق ایک جوÛری
سائنسدان Ú©Û’ قتل Ú©Û’ مجرم Ú©Ùˆ پھانسی دے دی گئی ÛÛ’-مسعود علی Ù…Øمدی نامی ÛŒÛ
جوÛری سائنسدان دو برس قبل تÛران میں اپنے گھر Ú©Û’ باÛر ایک بم Øملے میں
مارے گئے تھے۔یران Ú©ÛŒ سرکاری خبر رساں ایجنسی Ú©Û’ مطابق Øکام کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û
ماجد جمالی نامی شخص Ú©Ùˆ سائنسدان Ú©Û’ قتل کا الزام ثابت Ûونے پر Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø¨Ø±Ø³
اگست میں سزائے موت سنائی گئی تھی جس پر اب عملدرآمد کیا گیا ÛÛ’Û”
ماجد Ú©Ùˆ ایرانی دارالØکومت تÛران Ú©ÛŒ جیل میں تختۂ دار پر لٹکایا گیا۔
ایرانی Øکام کا ÛŒÛ Ø¨Ú¾ÛŒ Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ú†ÙˆØ¨ÛŒØ³ Ø³Ø§Ù„Û Ù…Ø§Ø¬Ø¯ جمالی اسرائیل Ú©Û’ Ø®ÙÛŒÛ
ادارے موساد Ú©Û’ لیے کام کرتا تھا اور سائنسدان پر بم Øملے سے قبل اس Ú©Û’
متعدد بار غیرملکی دورے کیے تھے۔ایران میں Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ú†Ù†Ø¯ برس Ú©Û’ دوران جوÛری
سائنسدانوں پر بم Øملوں Ú©Û’ متعدد واقعات پیش آئے Ûیں۔اس سلسلے کا ØªØ§Ø²Û ØªØ±ÛŒÙ†
ÙˆØ§Ù‚Ø¹Û Ø±ÙˆØ§Úº برس جنوری میں Ûوا تھا جب نتانز جوÛری مرکز Ú©Û’ ڈپٹی ڈائریکٹر
مصطÙیٰ اØمدی روشن اپنی کار پر نصب ایک مقناطیسی بم کا شکار Ûوگئے
تھے۔ایران اپنے چار جوÛری سائنسدانوں Ú©ÛŒ اس طرز Ú©Û’ Øملوں میں Ûلاکت کا
الزام اسرائیل اور Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ù¾Ø± لگاتا رÛا ÛÛ’ اور اس کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ù† Øملوں
کا مقصد اس Ú©Û’ جوÛری پروگرام Ú©Ùˆ سبوتاژ کرنا ÛÛ’Û”