• Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 10 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 10 years ago
alisyed : hi frinds 10 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
عالمی سائنسی برادری کے رہنماؤں نے دنیا کے آٹھ بڑے ترقی یافتہ
[ Editor ] 12-09-2012
Total Views:650
عالمی سائنسی برادری کے رہنماؤں نے دنیا کے آٹھ
بڑے ترقی یافتہ ممالک کے سربراہوں کے نام مشترکہ بیانات جاری کیے ہیں جو
رواں ہفتے امریکہ میں ملاقات کر رہے ہیں۔دنیا کے پندرہ ممالک کے سائنس کے
قومی اداروں نے اپنے تین بیانات میں بڑی صنعتی معیشتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ
وہ سائنس اور ٹیکنالوجی پر زیادہ توجہ دیں۔ان اداروں کا تعلق امریکہ ،چین ،
بھارت اور برطانیہ سے ہے۔
سائنس اکیڈمیز کے پہلے بیان میں زور دیا گیا ہے کہ پانی اور توانائی کو ایک
دوسرے سے انتہائی جڑا مسئلہ سمجھا جائے بصورت دیگر دونوں کی قلت ہو
گی۔بیان میں حکومتوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اس سلسلے میں عالمی اور
علاقائی تعاون کی حوصلہ افزائی کریں۔
دوسرے بیان میں کہا گیا ہے کہ سونامی یا جوہری حادثے جیسی بڑی بین الاقوامی
تباہی کے اثرات کم کرنے کیلئے مزید اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔
تیسرے بیان میں انسانی اور قدرتی وسائل کے تخمینے اور گرین ہاؤس گیسوں کے
خاتمے کیلئے زیادہ درست اور معیاری طریقے اپنانے کا مطالبہ کیا گیا
ہے۔امریکہ کی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز کے ڈاکٹر مائیکل کلیگ کے مطابق ’طویل
مدتی خدشات میں ماحول کا ایسا انتظام کرنا ضروری ہے تاکہ آنے والی نسلوں کے
لیے بھی وہی معیار زندگی یقینی ہو جو آج ہمیں حاصل ہے‘۔گزشتہ سات برسوں سے
جی ایٹ سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے ممالک کی سائنس اکیڈمیز مندوبین کو
سائنس و ٹیکنالوجی کے اہم معاملات پر آگاہ کرنے کیلئے بیانات جاری کر رہی
ہیں۔
اس سال یہ اکیڈمیز کا ہدف نہ صرف جی ایٹ سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے والے
سربراہان بلکہ جی ٹوئنٹی، ریو + ٹوئنٹی ماحولیاتی سربراہ اجلاس اور دیگر
اہم اجلاس بھی ہیں۔اس سے پہلے ہونے والے جی ایٹ سربراہ اجلاسوں میں ان
اکیڈمیز کی رائے کو اہمیت حاصل رہی ہے اور سربراہ اجلاسوں کے اعلامیے میں
سائنس اکیڈمیز کے بیانات کو بھی جگہ ملی ہے۔ان بیانات پر امریکہ ،چین ،
بھارت ، برطانیہ، برازیل ، کینیڈا ، فرانس ، جرمنی ، انڈونیشیا ، اٹلی ،
جاپان ، میکسیکو ، روس ، جنوبی افریقہ اور مراکش کی نیشنل سائنس اکیڈمیز کے
رہنمائوں نے دستخط کیے ہیں۔

About the Author: Editor
Visit 171 Other Articles by Editor >>
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید مضامین
اکٹھے بیٹھ کر کھانا مفید ہے: تحقیق برطانیہ میں محققین کا کہنا ہے کہ خاندان Ú©Û’ ساتھ کھانا کھانے سے بچوں Ú©ÛŒ کھانے پینے Ú©ÛŒ عادات بہتر .... مزید تفصیل
’انسانی صلاحیتوں‘ میں اضافہ، سائنسدانوں Ú©Ùˆ فکر سائنسدانوں کا کہنا ہے انسانی صلاحیتوں میں اضافے Ú©Û’ لیے جس شدت سے رسرچ Ú©ÛŒ جا رہی ہے اس سے یہ ممکن ہے کہ .... مزید تفصیل
مونگ Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ کاا ستعمال Ú©Ù… وزن افراد کیلئے انتہائی مفید سردیوں میں مونگ Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ کھانے کا اپنا ہی مزا ہے تاہم اس کا باقاعدہ استعمال دبلے افراد اور باڈی بلڈنگ .... مزید تفصیل