Ù¾ÛŒ سی بی Ù†Û’ بگ تھری Ú©ÛŒ مشروط Øمایت کا اعلان کر دیا
ذرائع Ú©Û’ مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ بگ تھری Ú©ÛŒ Øمایت کا اعلان کر دیا ÛÛ’Û” پاکستان کرکٹ بورڈ Ú©Û’ چیئرمن نجم سیھٹی Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø¨Ú¯ تھری Ú©ÛŒ Øمایت سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ Ú©Û’ دروازے Ú©Ú¾Ù„ جائیں Ú¯Û’Û” ان کا ÛŒÛ Ø¨Ú¾ÛŒ Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø¨Ú¾Ø§Ø±Øª سمیت تمام ممالک Ú©Û’ ساتھ معاملات Ø·Û’ پا گئے Ûیں۔ نجم سیھٹی کا مزید Ú©Ûنا تھا Ù¾ÛŒ سی بی Ù†Û’ 2015 سے 2023 تک Ûر ملک Ú©Û’ ساتھ دو طرÙÛ Ø³ÛŒØ±ÛŒØ² کھیلنے Ú©ÛŒ شرط رکھی تھی اور پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ Ú©ÛŒ بØالی Ú©ÛŒ شرط مان Ù„ÛŒ گئی۔ چیئرمن نجم سیھٹی Ú©Ù„ پریس کانÙرنس میں ÙˆØ§Ø¶Ø Ú©Ø±ÛŒÚº Ú¯Û’ کس ملک Ú©Û’ ساتھ کب سیریز کھیلی جائے گی۔