وسط ایشیائی ریاستوں کا تجارت کیلئے پاکستانی بندرگاÛیں استعمال کرنے پر اتÙاق
اسلام آباد میں Ûونیوالی تین Ø±ÙˆØ²Û Ø³ÛŒÙ†Ù¹Ø±Ù„ ایشیائی بزنس تعاون کانÙرنس اختتام پذیر ÛÙˆ گئی ÛÛ’Û” کانÙرنس میں پاکستان اÙغانستان اور کرغستان Ù†Û’ شرکت کی۔ کانÙرنس Ú©Û’ اعلامیے میں Ú©Ûا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ú©Ø§Ù†Ùرنس میں شریک ممالک Ù†Û’ تجارت Ú©Û’ Øوالے سے 16 Ù…ÙاÛمتی یادداشتوں پر دستخط کئے Ûیں جن میں زراعت، صنعتی سامان، آٹو انڈسڑی، سبزیوں اور Ùروٹ سے متعلق ایم او یوز شامل Ûیں۔ کانÙرنس میں تجارت Ú©Û’ طویل المدتی اور پائیدار منصوبے بنانے خوراک، Ú†Ù…Ú‘Û’ اور ادویات Ú©ÛŒ تجارت بڑھانے پر اتÙاق کیا گیا۔ کانÙرنس میں اتÙاق کیا گیا Ú©Û Ø³ÛŒÙ†Ù¹Ø±Ù„ ایشیائی ممالک اور پاکستان ایک دوسرے ملکوں میں بینک اور مالیاتی ادارے قائم کریں Ú¯Û’Û” تجارت Ú©Û’ لیے پاکستانی بندرگاÛیں استعمال کرنے پر بھی اتÙاق کیا گیا ÛÛ’Û” کانÙرنس میں Ø·Û’ پایا Ú©Û Ø±Ø§ÙˆÙ„Ù¾Ù†ÚˆÛŒ چیمبر آ٠کامرس دسمبر 2014Ø¡ میں کرغزستان میں تجارتی نمائش لگائے گی۔