Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 10 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
تھری جی ،فور جی لائسنس کیلئے پہلے مرحلے میں‌ ساڑھے اٹھاسی کروڑ ڈالر کی پیشکشیں
تھری جی اور فور جی سپیکٹرم کی نیلامی صبح گیارہ بجے اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں شروع ہوئی جس میں ملک کی چار بڑی موبائل کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں ، نیلامی کا عمل آن لائن ہے جس کے لیے خصوصی سافٹ وئیر سمرا استعمال کیا جا رہا ہے۔ نیلامی کا یہ جدید طریقہ امریکا، سوئیڈن، ناروے، ہانگ کانگ اور کینیڈا میں اختیار کیا جا رہا ہے جس میں پیش کش کرنیوالی کمپنیوں کیلئے رازداری کیساتھ دانشمندانہ فیصلے کرنے کی گنجائیش موجود ہے اور کمپنیاں اپنے صدر دفاترمیں بیٹھ کر نیلامی میں حصہ لے رہی ہیں۔ نیلامی میں حصہ لینے والی کمپنیوں کو مخصوص کلر کوڈ جاری کیے گئے ہیں ۔ نیلامی کے دوران بولی دینے والی کمپنیاں نام کے بجائے مخصوص رنگ کے ذریعے ظاہر ہو رہی ہیں ۔ نیلامی میں حصہ لینے والی دیگر پارٹیوں کو یہ معلوم نہیں ہوسکے گا کہ بولی کس آپریٹر کی طرف سے لگائی گئی ہے ۔ ہر بولی کے درمیان 45منٹ کا وقفہ دیا جائے گا جبکہ ہر اگلی بولی کا پہلے والی بولی سے کم از کم 3فیصد زیادہ ہونا لازمی ہوگا تاہم نیلامی کے آخری مرحلے میں اس شرط کا اطلاق نہیں ہوگا ۔ پی ٹی اے کے مطابق فور جی لائسنس کی بولی میں حصہ لینے کیلئے تھری جی لائسنس لینا ضروری ہے جبکہ نیلامی کا عمل ایک سے دو روز یا اس سے بھی طویل ہو سکتا ہے ۔ کامیاب بڈرز کو 50 فیصد ادائیگی 30 دن اور بقایا ادائیگی پانچ سال میں مساوی قسطوں میں کرنا ہوگی ۔ تھری اور فور جی لائسنس 15 سال کی مدت کے لیے جاری کیے جائیں گے۔
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
سکھر بیراج میں اونچے اور Ú¯ÚˆÙˆ بیراج میں نیچے درجے کا سیلاب سکھر…سکھر بیراج میں اونچے اور Ú¯ÚˆÙˆ بیراج میں نیچے درجے کا سیلاب ہے۔دریائے ستلج کا سیلابی .... مزید تفصیل
بلوچستان اسمبلی: اسپیکر اسلم بھوتانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد منظورکرلی گئی اسپیکر اسلم بھوتانی Ú©Û’ خلاف بلوچستان اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کثرت رائے سے منظور کرلی .... مزید تفصیل
چاروں صوبوں سے انتخابات میں حصہ لوں گا، پرویزمشرف کااعلان سابق صدرجنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف Ù†Û’ اعلان کیا ہے کہ وہ چاروں صوبوں سے انتخابات میں حصہ لیں .... مزید تفصیل