Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 10 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 10 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
آئین سپریم ہے آرمی چیف کے بیان نے ابہام دور کر دیئے، وزیر اعظم نواز شریف
نوازشریف کا کہنا ہے اگر ملک میں مارشل لاء نہ لگتے تو سیکورٹی کا مسئلہ نہ بنتا۔برطانیہ کے پہلے سرکاری دورے کے اختتام پر بی بی سی کو خصوصی انٹرویو میں وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ آئین سپریم ہے اور ہر ایک کو اس کا احترام کرنا چاہئے۔آئین کے بارے میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حالیہ بیان سے بہت سے ابہام دور ہوئے ہیں ۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ امن مخالف کچھ عناصر طالبان کے ساتھ جنگ بندی سے خوش نہیں اور معاملات بگاڑنا چاہتے ہیں۔یہ عناصر نہ تو حکومت اور نہ ہی طالبان کے دوست ہیں ، انہی عناصر نے سبزی منڈی اسلام آباد اور دیگر مقامات پر دھماکے کیے۔وزیر اعظم نے کہا کہ سکیورٹی کے مسئلے کو بات چیت کے ذریعے حل کرنا پہلی ترجیح ہے لیکن بات چیت میں پیش رفت ہماری توقع سے کم ہے تاہم اگر مزید خون بہائے بغیر ہم امن حاصل کر لیتے ہیں تو اس سے اچھی کوئی بات نہیں ہو سکتی۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سکیورٹی کا مسئلہ نائن الیون سے چل رہا ہے ۔ اس وقت پاکستان میں آمریت تھی اگر پاکستان میں مارشل لا نہ آتے تو کبھی سکیورٹی کا مسئلہ نہ ہوتا۔حامد میر پر حملے کے بارے میں سوال پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ایک دم یہ اخذ نہیں کر لینا چاہئے کہ کون اس حملے کا ذمہ دار ہے جب تک حقائق سامنے نہ آ جائیں، قیاس آرائی نہیں کرنی چاہئے ۔ کمیشن کی تحقیقات کا انتظار کرنا چاہئے۔ پتہ چل جائے گا کہ کون اس کا ذمہ دار تھا۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ ’بلوچستان کو زخم لگائے گئے۔ سب جانتے ہیں کہ نواب اکبر بگٹی کو کیسے قتل کرنے کے بعد چند لوگوں کی موجودگی میں دفن کر دیا گیا۔ یہ مناظر کسی کو بھولے نہیں ، وہ بھی بلوچوں کے زخموں کو محسوس کرتے ہیں۔
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
پرائز بانڈ Ú©Û’ انعام Ù†Û’ بوڑھے Ú©ÛŒ جان Ù„Û’ Ù„ÛŒ راولپنڈی …راولپنڈی میں پرائز بانڈ پر12 لاکھ روپے کا انعام نکلنے Ú©ÛŒ خوشی میں 60 سالہ شخص دل کا .... مزید تفصیل
لاہور:پرانی انارکلی فوڈاسٹریٹ دھماکے،80مشتبہ افراد زیرحراست لاہور…پرانی انارکلی فوڈاسٹریٹ میں دھماکے Ú©Û’ بعد پولیس Ù†Û’80مشتبہ افراد کوحراست میں Ù„Û’ لیا .... مزید تفصیل
 فوج اپنے ادارے Ú©Û’ وقار کا ہر حال میں تحفظ کرے گی، آرمی چیف آرمی چیف جنرل راحیل شریف Ù†Û’ کہا ہے کہ فوج اپنے ادارے Ú©Û’ وقار کا ہر حال میں تحفظ کرے گی،پاک فوج .... مزید تفصیل