Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 10 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 10 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
’کاکروچ پر مظالم کے الزامات کی تردید‘
[ اردو BBC ] 12-11-2013
کاکروچ پر نصب ہونے والے آلے کو تیار کرنے والی امریکی کمپنی نے حشرات پر مظالم ڈھانے کے الزامات کے خلاف اپنا دفاع کیا ہے۔

بیک یارڈ برینز نامی کمپنی نے روبوروچ نامی ایک ایسا چھوٹا الیکٹرانک آلہ تیار کیا ہے جسے کاکروچ کی پیٹ پر نصب کیا جاتا ہے اور ایک موبائل ایپ کے ذریعے اس کی نقل و حرکت کنٹرول کی جا سکتی ہے۔کمپنی کی خاتون ترجمان نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ آلہ جسے باقاعدہ طور پر سنیچر کو متعارف کرایا گیا ہے اور اس کا مقصد بچوں کی نیورو سائنس میں دلچسپی بڑھانا ہے۔

دوسری جانب ناقدین کا کہنا ہے کہ کمپنی کا موقف ’حقیقت پر مبنی نہیں۔‘

کاکروچ پر آلہ نصب کرنے کے لیے پہلے اسے قابو کرنے کے لیے یخ بستہ پانی میں رکھا جاتا ہے اور پھر اس کے سر کے خول کے باہر والی تہہ کھرچی جاتی ہے اور تار لگانے کے لیے اس کے جسم میں سوراخ بھی کیا جاتا ہے۔

اس کے بعد یہ آلہ کاکروچ کے اوپر نصب کر دیا جاتا ہے اور صارف اس کی نقل و حرکت کو موبائل ایپ سے کنٹرول کر سکتا ہے۔

امریکی سائنسی ویب سائٹس نے ماہرِ حیوانات جونتن بالکومبے کے حوالے سے بتایا کہ آلہ نصب کرنے کے دوران کاکروچ کو جسمانی نقصان پہنچتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ’اگر یہ پتہ چلے کہ ایک استاد کے ایسے طلبا ہیں جو چیونٹیوں کو جلانے اور اس کے خلیے کو دیکھنے کے لیے محدب عدسے کا استعمال کرتے ہیں تو اس پر لوگوں کا کیا ردِعمل ہو گا۔‘
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
چین میں تین سورج والے آسمان کا انوکھا نظارہ چین میں کیمرے Ú©ÛŒ آنکھ Ù†Û’ ایک ایسا دلفریب منظر نظر بند کر لیا ہے جس میں بادلوں Ú©Û’ جھر مٹ میں .... مزید تفصیل
 سعودی حکام Ú©ÛŒ ’سکائپ پر پابندی‘ Ú©ÛŒ دھمکی سعودی عرب Ú©Û’ ٹیلی کمیونیکشن Ú©Û’ نگران ادارے Ù†Û’ خبردار کیا ہے کہ سوشل ایپلیکشنز یا ایسے .... مزید تفصیل
 مریخ: کیوروسٹی Ú©Û’ کمپیوٹر میں خرابی مریخ پر اتاری جانے والی امریکی خلائی ادارے ناسا Ú©ÛŒ روبوٹک گاڑی ’کیوروسٹی‘ Ú©Ùˆ مرکزی .... مزید تفصیل