Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 10 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
برطانوی شہر میں بغیر ڈرائیور کاریں چلیں گی
[ اردو BBC ] 12-11-2013
برطانیہ کے شہر ملٹن کینز کی سڑکوں پر 2015 سے بغیر ڈرائیور کے کاریں چلنا شروع کر دیں گی۔

برطانیہ کے بزنس سیکرٹری ونس کیبل نے اعلان کیا ہے کہ 20 کے قریب بلا ڈرائیور گاڑیاں ملٹن کینز کے مرکز میں مخصوص سڑکوں پر چلا کریں گی۔
اسی بارے میں

ٹویوٹا کی بغیر ڈرائیور کی کار
بغیر ڈائیور کےگاڑی کو لائسنس جاری

منصوبے کے مطابق 2017 کے وسط میں سو کے قریب مکمل طور پر خودکار کاریں شہر میں کام کر رہی ہوں گی جو پیدل چلنے والوں کے ساتھ ساتھ راستوں پر چلا کریں گی جن میں ٹکراؤ سے بچنے کے لیے سنسرز لگے ہوئے ہوں گے۔

بغیر ڈرائیور کے ان گاڑیوں میں دو افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہو گی اور یہ بارہ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی۔

ان گاڑیوں میں ایسی سکرینیں لگی ہوں گی جن پر مسافر انٹرنیٹ استعمال کر سکیں گے اور اپنی ای میل وغیرہ چیک کر سکیں گے۔

ونس کیبل نے جمعرات کو برطانوی شہر نارتھ ہیمپٹن میں 15 لاکھ پاؤنڈ لاگت کے اس منصوبے کا افتتاح کیا اور ساڑھے سات کروڑ پاؤنڈ کی امداد کا بھی اعلان کیا جس سے کم کاربن پیدا کرنے والے انجن بنائے جائیں گے۔

اس مجوزہ گاڑی پر سفر کے لیے دو پاؤنڈ خرچ آنے کا امکان ہے مگر اس کا حتمی فیصلہ اگلے سال کیا جائے گا۔

ابتدا میں ان گاڑیوں پر مسافر سوار ہو کر ریلوے سٹیشن سے شہر کے مرکز تک کا فاصلہ طے کرے گا جو ایک میل کی چڑھائی ہے اور اس پر پیدل بیس منٹ لگتے ہیں۔

انٹرنیٹ کمپنی گوگل کا دعویٰ ہے امریکی شہر کیلی فورنیا میں اس کی بغیر ڈرائیور کے کار نے بغیر کسی حادثے کے چار لاکھ میل کا فاصلہ طے کیا ہے۔

نسان، ٹویوٹا اور وولوو جیسی دنیا کی بڑی کاریں بنانے والی کمپنیاں بغیر ڈرائیور کے کاریں بنانے پر تحقیق کر رہی ہیں۔

اگست میں وولوو نے ایک ایسی کار کا تجربہ کیا تھا جو دو بٹن دبانے پر ڈرائیور سے بریک، انجن اور سٹیئرنگ کا اختیار لے لیتی ہے۔

انٹرنیٹ کمپنی گوگل کا دعویٰ ہے امریکی شہر کیلی فورنیا میں اس کی بغیر ڈرائیور کے کار نے بغیر کسی حادثے کے چار لاکھ میل کا فاصلہ طے کیا ہے۔

لینکاسٹر یونیورسٹی کے پروفیسر مارٹن سپرنگ کے مطابق ’مسئلہ بغیر ڈرائیور کے گاڑیوں کی ٹیکنالوجی میں نہیں ہے بلکہ یہ ہے کہ موجودہ سڑکوں کے نظام میں وہ اپنی جگہ کیسے بنائیں گی۔‘

ملٹن کینز کے مقامی شہریوں کا اس بارے میں رویہ مقامی کونسل کے مطابق بہت دلچسپی کا ہے۔
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
فیس بک سے آئی فون پر مفت کال Ú©ÛŒ سہولت سماجی رابطے Ú©ÛŒ ویب سائٹ فیس بک Ù†Û’ اپنے موبائل فون ایپ میں ایک نئی سہولت فراہم Ú©ÛŒ ہے جس Ú©Û’ تحت .... مزید تفصیل
 کائنات گذشتہ اندازے سے زیادہ قدیم Ù†Ú©Ù„ÛŒ اس نقشے میں دھبے نظر Ø¢ رہے ہیں جو روشنی Ú©Û’ درجۂ حرارت میں فرق Ú©ÛŒ وجہ سے پیدا ہوئے ہیں۔ نیلے .... مزید تفصیل
جیل مینی کیور سے جلد Ú©Û’ کینسر کا خطرہ جیل مینی کیور نہ صرف ناخنوں Ú©Û’ لئے نقصان دہ ہے بلکہ اسے جلد کا کینسر بھی ہو سکتا ہے۔ .... مزید تفصیل