مارک مارکیوز نے دوسری بار امریکن موٹو جی پی جیت لی
امریکی ریاست ٹیکساس Ú©Û’ Ø´Ûر آسٹن میں Ûونیوالی موٹو جی Ù¾ÛŒ Ú©Û’ Ùائنل مرØÙ„Û’ میں دلچسپ مقابلے Ûوئے۔ رائیڈرز Ù†Û’ ÙØªØ Ú©Û’ لئے شاندار پرÙارمنسسز دکھائیں۔ ورلڈ چیمپئن مارک مارکیوز Ù†Û’ Ù…Ù‚Ø±Ø±Û ÙØ§ØµÙ„Û 43 منٹ 33 Ø§Ø¹Ø´Ø§Ø±ÛŒÛ Ú†Ø§Ø± تین سیکنڈزمیں Ø·Û’ کرکے ٹائٹل کا کامیاب دÙاع کیا۔ اس ÙØªØ Ú©Û’ ساتھ سپینش رائیڈر Ù†Û’ امریکن موٹو جی Ù¾ÛŒ ٹائٹل Ú©ÛŒ تعداد 2 کر Ù„ÛŒ ÛÛ’Û” مارک Ú©Û’ ÛÙ… وطن ساتھی ڈینی پردوسا چار Ø§Ø¹Ø´Ø§Ø±ÛŒÛ Ø§ÛŒÚ© دو سیکنڈ Ú©Û’ Ùرق سے دوسرے نمبر پر رÛÛ’Û” اطالوی رائیڈر Ú©ÛŒ تیسری Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¬Ø±Ù…Ù†ÛŒ Ú©ÛŒ چوتھی پوزیشن رÛی۔