Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
پاکستان کا دورہ: بھارتی کر کٹ بورڈ نے پی سی بی کی تجویز مسترد کردی
بھارتی کر کٹ بورڈ نے پاکستان کا دورہ کرنے کی بی سی پی کی تجویز مسترد کردی ہے۔ ایک بھارتی اخبار کے مطابق پی سی بی کے سربراہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشز کی طرح کی سیریز کے بارے میں پر امید تھے تاہم ان کے بھارتی ہم منصب نے مثبت جواب دینے سے انکار کردیا ہے۔ اخبار کا کہنا ہے کہ بھارتی بورڈ کے انکار کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان ایک اور سیریز کا امکان فی الحال بالکل ہی معدوم ہوگیا ہے۔

اخبار کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان 30 دسمبر کو ہونے والے پہلے ون ڈے سے پہلے پی سی بی کے چیئرمین کو معلوم ہوچکا تھا کہ بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی، بھارتی بورڈ پہلے ہی اس بارے میں ذکاء اشرف کو آگاہ کر چکا ہے کہ وہ پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال بہتر ہونے سے پہلے کھیلنے کے حق میں نہیں ہے، اسی طرح بھارت نیو ٹرل مقام پر کھیلنے کے بھی حق میں نہیں۔

بھارتی بورڈ نے پاکستان کی یہ تجویز بھی مسترد کردی کہ پاکستان بھارت کے خلاف اپنی ہوم سیریز بھارت ہی میں کھیلے۔ گوکہ بھارتی بورڈ نے اس پر کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے تاہم اس سلسلے میں بھی سرد مہری کا اظہار کیا گیا ہے۔ ایک بھارتی اہلکار کا کہنا ہے کہ جو بیگیج پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ آئے گا، ان کا کون خیال رکھے گا؟۔

یہاں سیکیورٹی کا بہت بڑا مسئلہ پیدا ہوگا اور ان سے کون نمٹے گا؟۔ چنائے میں اپنے بھارتی ہم منصب سے ملاقات میں ذکا ء اشرف نے اس بات پر زور دیا تھا کہ بھارتی ٹیم کو پاکستان کا دورہ کرنا چاہئے، تاہم بھارت یہ بھی جانتا تھا کہ بنگلہ دیش نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔

بھارتی اہلکار نے کہا کہ دونوں سربراہوں کے درمیان بات چیت کا ایک نکاتی ایجنڈہ بھارتی ٹیم کا پاکستان کا دورہ تھا، لیکن وہاں حقیقی صورتحال یہ ہے کہ جس ملک میں آئی سی سی نے اپنے امپائر بھیجنے سے انکار کردیا ہے، ایسے ماحول میں ہم اس ملک کا دورہ کیسے کر سکتے ہیں ؟۔پہلے پاکستان آسٹریلیا کی میزبانی کرے پھر ہم وہاں کا دورہ کرنے کے بارے میں سوچیں گے۔

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
 آسٹریلین اوپن ٹینس: چودہ جنوری سے شروع رواں سال کا پہلا گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ Ú©Û’ شروع ہونے میں 6 دن باقی رہ گئے .... مزید تفصیل
ومبلڈن ٹینس: اعصام اور روزے Ú©ÛŒ جوڑی ہار گئی ومبلڈن…ومبلڈن میں اعصام الحق اورجولین روزے Ú©ÛŒ جوڑی پری کوارٹرفائنل میں ہارگئی ،اور .... مزید تفصیل
ورلڈ Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں Ú¯Û’ ورلڈ Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں Ú¯Û’Û” ہالینڈ Ú©ÛŒ ٹیم جنوبی افریقا اور انگلینڈ Ú©ÛŒ ٹیم .... مزید تفصیل