صدراوبامانے وائٹ Ûاوٴس میں قومی کرسمس ٹری روشن کردیا
وائٹ Ûاوٴس میں Ûوئی خوبصورت تقریب میں امریکی صدر براک اوباما Ù†Û’ نیشنل کرسمس ٹری کردیا، اوباما Ùیملی Ù†Û’ معرو٠گلوکاروں Ú©Û’ ساتھ کرسمس Ú©Û’ گیت بھی گائے۔ وائٹ Ûاوس Ú©Û’ ایلپس پارک میں کرسمس ٹری روشن کرنے Ú©ÛŒ تقریب میں صدر براک اوباما، خاتون اول مشیل اوباما اور ان Ú©ÛŒ بیٹیوں مالیا اور ساشا Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ù…Ø¹Ø±ÙˆÙ Ø§Ø¯Ø§Ú©Ø§Ø±ÙˆÚº اور گلوکاروں Ù†Û’ شرکت کی۔ امریکی صدر Ù†Û’ کرسمس ٹری روشن کرنے کیلئے کاوٴنٹ ڈاوٴن شروع Ú©ÛŒ لیکن صÙر Ú©ÛÙ†Û’ سے Ù¾ÛÙ„Û’ ÛÛŒ ان Ú©Û’ اÛÙ„ Ø®Ø§Ù†Û Ù†Û’ بٹن دبا کر کرسمس ٹری روشن کر دیا۔ خوشی Ú©Û’ اس موقع پر صدر اوباما Ù†Û’ اپنی Ùیملی Ú©Û’ ÛÙ…Ø±Ø§Û Ø§Ø³Ù¹ÛŒØ¬ پرمعرو٠اداکاروں اور گلوکاروں Ú©Û’ ساتھ مقبول کرسمس گیت بھی گائے۔