Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
شام میں بھوک سے بے حال دس لاکھ افراد کی مدد نہیں کرسکتے
عالمی ادارہ خوراک(ورلڈ فوڈ پروگرام) نے منگل کو کہا ہے کہ شام میں سیکیورٹی کی خراب صورتحال کے باعث وہ وہاں بھوک سے بے حال تقریباً دس لاکھ لوگوں کی مدد نہیں کر سکتے۔

ادارے کی ترجمان نے کہا کہ الیسا بیتھ بائرس نے بتایا کہ ایجنسی نے رواں ماہ شام کے 15 سے 25 لاکھ افراد کی مدد کرنیکا ارادہ کیا تھا جن کے بارے میں سیرین عرب ریڈ کریسنٹ کا کہنا ہے کہ انہیں غذائی امداد کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی کی خراب صرتحال اور ایجنسی کی جانب سے شام کی ترتوس بندرگاہ تک رسائی میں ناکامی کے باعث ہم ملک کے شدید متاثرہ علاقوں میں رہائش پذیر لوگوں کی بڑی تعداد کی مدد نہیں کر سکیں گے۔

بائرس نے کہا کہ ہمارا اہم پارٹنر ریڈ کریسنٹ اس پر انتہائی دباؤ ہے اور اس صورتحال میں مزید کام کرنا اس کی استعداد سے باہر ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ شام کے شہروں حمص، الیپو، ترتوس اور کامسلی میں بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر ہم نے اپنے عملے کو وقتی طور پر وہاں کے دفاتر سے بلا لیا ہے۔

شام میں جاری بحران کا آغاز مارچ 2011 یں پرامن مظاہروں سے ہوا تھا تاہم بعد میں اس نے خانہ جنگی کی کی شکل اختیار کر لی تھی۔ اقوام متحدہ کی حال ہی میں جاری کی گئی رہورٹ کے مطابق مارچ 2011 سے 2012 کے اختتام تک اس تنازع میں اب 60 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
کابل: نیٹو فضائی حملہ، شہریوں Ú©ÛŒ ہلاکت پر ایساف کمانڈر طلب نیٹو طیارے Ú©Û’ حملے میں شہریوں Ú©ÛŒ ہلاکت پر افغان صدر حامد کرزئی Ù†Û’ ایساف کمانڈر جنرل ڈنفورڈ .... مزید تفصیل
ایران ،زلزلے سے ہلاکتوں Ú©ÛŒ تعداد 37 ہو گئی ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ملک Ú©Û’ جنوب مغربی حصے میں آنے والے زلزلے سے Ú©Ù… از Ú©Ù… 37 افراد ہلاک .... مزید تفصیل
فرانس:ایفل ٹاور عوام Ú©Û’ لئے دوبارہ کھول دیا گیا بم Ú©ÛŒ اطلاع افواہ ثابت ہوئی،فرانس میں ایفل ٹاور عوام Ú©Û’ لئے دوبارہ کھول دیا گیا۔ پیرس میں .... مزید تفصیل