Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
پاک – انڈیا میں بہتر تعلقات چاہتے ہیں: امریکہ
امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ کے مطابق سخت رویہ کسی معاملہ کا حل نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان اور ہندوستان کے درمیان تناؤ کم کرنے کے لیے کردار ادا کررہا ہے۔

وکٹوریہ نولینڈ نے بتایا کہ اعلی سطح پر تعلقات بہتر بنانے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اچھا ہوگا کہ دونوں ممالک معاملہ کو خود ہی حل کرلیں اور اگر ایسا نہ ہوسکا اور معاملہ اقوامِ متحدہ تک گیا تب بھی امریکا اس میں معاونت کرے گا۔

دوسری جانب اقوامِ متحدہ کے ترجمان مارٹن نیسرکی کا کہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ کا مبصر مشن واقعہ کی تفتیش کررہا ہے۔ پاک ہندوستان فوجی حکام ہاٹ لائن پر رابطہ میں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کو چاہیئے کہ جاری کشیدگی میں کمی کے لیے مذاکرات کا راستہ اختیار کریں۔

اس کے علاوہ بدھ کے روز پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر ہونے والے دو حملوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی طرف تحقیقات کرانے کی پیشکش کی ہے۔پاکستان کا کہنا ہے کہ اس سارے معاملے کا مقصد دو طرفہ بات چیت کی پیش رفت کو روکنا ہے۔

پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان حال ہی میں کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی خلاف ورزی پر ہندوستان اور پاکستان کے لئے اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کے گروپ کے ذریعے تحقیقات کرانے کے لئے تیار ہے۔

دوسری طرف ہندوستانی افواج کا دعویٰ ہے کہ لائن آف کنٹرول ( ایل او سی ) پر پاکستانی افواج کی طرف سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں مبینہ طور پر دو ہندوستانی فوجی ہلاک ہوئے اور ان میں سے ایک کا سر دھڑ سے الگ کردیا گیا۔

خیال رہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان ایل او سی پر سیز فائر کا معاہدہ 2003 سے نافذ العمل ہے، تاہم اس کی خلاف ورزی کے اِکا دُکا واقعات پیش آتے رہتے ہیں۔

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
امریکا میں بجٹ بل Ú©ÛŒ منظوری Ú©Û’ بعد اوباما انتظامیہ پریشان امریکا میں بجٹ بل Ú©ÛŒ منظوری Ú©Û’ بعد اوباما انتظامیہ Ú©Ùˆ نئی فکر Ù„Ú¯ گئی،بل میں کاٹی گئی .... مزید تفصیل
امریکا: یوٹاہ میں 11 سالہ بچہ اپنے بچاوٴ کیلئے بندوق اسکول Ù„Û’ آیا امریکا میں 11 سالہ بچہ اپنے بچاوٴ کیلئے بندوق اسکول Ù„Û’ آیا، یوٹاہ Ú©Û’ اسکول میں بندوق لانے .... مزید تفصیل
ترکی Ú©Û’ مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے جاری انقرہ… ترکی Ú©Û’ مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں ØŒ استنبول Ú©Û’ تقسیم Ú†ÙˆÚ© پر ایک .... مزید تفصیل