Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
حکومت سرحد پر گولیاں چلنے کا نوٹس لے
بی بی سی نیوز پاکستان مسلم لیگ (نون) کے قائد میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا میں صرف پاکستان اور بھارت ہی وہ ملک ہیں جہاں آج بھی سرحدوں پرگولیاں چلائی جاتی ہیں جمہوری حکومت کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت سرحد پر اس طرح کے واقعات نہیں ہونے چاہیے اور اس بات پر غور کیا جائے کہ یہ کیا اور کیوں ہو رہا ہے؟ جہوری حکومتیں مل بیٹھ کر یہ مسئلہ حل کریں۔

لاہور میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشنز کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طاہرالقادری کے لانگ مارچ سے متعلق نواز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت کے اتحادی بھی لانگ مارچ کر رہے ہیں، اس کا کیا مطلب ہے؟ یہ کیا نظریہ ہے؟

انہوں نے کہا کہ نائب وزیراعظم چودھری پرویز الہی بھی یہ کہہ رہے ہیں کہ ان کی ہمدردیاں لانگ مارچ کے ساتھ ہیں یہ دو کشتیوں کے سوار ہیں۔ عوام دیکھیں کہ یہ لوگ کس قسم کی سیاست کر رہے ہیں۔ ایک طرف جمہوریت کی بات اور دوسری طرف ان آمروں سے بھی ہمددردی جو جہموریت کی بساط لپیٹنا چاہتے ہیں۔

مسلم لیگ (نون) کے قائد کا کہنا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن ہیلی کاپٹرز کے ذریعے کیا گیا جو پاکستان کی خود مختاری پر حملہ تھا تاہم اتنا عرصہ گزر جانے کے باوجود ایبٹ آْْْْْْْْْْْْْْْْباد کمیشن کی رپورٹ منظرعام پر نہیں لائی جاسکی جب ملک ایسے چلایا جائے گا تو ایسی باتیں تو ہوں گی۔

نوازشریف کا کہنا تھا کہ یہ خوشی کی بات ہے کہ جمہوری حکومت اپنی مدت مکمل کر رہی ہے لیکن اس سے بھی اچھا ہوتا اگر جمہوری حکومت عوامی توقعات پر بھی پر پورا اترتی۔ اگر جمہوریت عوام کے مسائل نہیں کر پائے گی تو تمام سیاسی قوتوں کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

بلوچستان کی صورت حال سے متعلق نوازشریف نے کہا کہ اگر صوبے میں اصل قیادت کو سامنے آنے دیا جائے اور اسے دیوار کے ساتھ دھکیل کر دوسروں کو آگے لانے کی کوششیں نہ کی جائیں تو بلوچستان کے تمام مسئلے حل ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر مسلم لیگ (نون) آئندہ انتخابات کے بعد مرکز میں حکومت بنانے میں کامیاب ہوئی تو ہم بلوچستان میں اصلی مینڈیٹ کا احترام کریں گے بھلے وہاں ہماری حکومت نہ بھی بن پائے ۔

نواز شریف کے مطابق اگر حکومت اپنی ذمہ داری درست طریقے سے نبھائے تو سپریم کورٹ کو ہر معاملے میں مداخلت نہ کرنی پڑے۔

انہوں نے کہا شاہ زیب کے قاتلوں کو سپریم کورٹ کے کہنے پر ہی گرفتار کیا گیا، قانون نافذ کرنے والے ادارے پہلے کیا کر رہے تھے؟۔

کراچی کے حالات کی ذمہ دار بھی حکومت ہے اگر وہ اپنا فرض ادا کرتی تو یہ حال نہ ہوتا۔ قتل و غارت اور بھتے نے لوگوں کا جینا محال کررکھا ہے، غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان آنے کے بجائے دبئی کو ترجیع دیتے ہیں، جتنی لاشیں روزانہ پاکستان میں گرتی ہیں کہیں اور نہیں گرتیں۔

مسلم لیگ (نون) کے قائد کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے پانچ برس میں نہ تو بجلی اور گیس کا مسئلہ حل کیا اور نہ ہی اقتصادی صورت حال کو بہتر کیا۔ ہم مجموعی ملکی پیدوار کے حوالے سے خطے میں پسماندہ ترین ہیں جبکہ قومی ادارے تباہ ہوچکے ہیں اور عوام کا جمہوریت سے اعتماد اٹھ گیا ہے۔ ہم نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے پیپلزپارٹی سے تعاون کیا لیکن جلد میثاق جمہوریت این آر او میں تبدیل ہوگیا۔

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
کراچی: مختلف علاقوں سے 100سے زائد مبینہ ملزمان گرفتار کراچی…کراچی Ú©Û’ مختلف علاقوں میں پولیس Ù†Û’ چھاپا مارکارروائیوں Ú©Û’ دوران 100 سے زائد ملزمان .... مزید تفصیل
شاہ رخ Ù†Û’ دبئی میں خود Ú©Ùˆ گرفتاری کیلیے پیش کردیا شاہ زیب قتل کیس Ú©Û’ مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی Ù†Û’ دبئی میں پاکستانی قونصل خانے میں سرنڈر کر دیا، .... مزید تفصیل
عبدالمالک بلا مقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے کوئٹہ (دنیا نیوز)ڈاکٹر عبدالمالک بلا مقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے .... مزید تفصیل