Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
ڈائٹ مشروبات سے ڈپریشن میں اضافہ؟
بی بی سی نیوز سائنسدان اس بات پر سوال اٹھا رہے ہیں کہ کیا واقعی ’ڈائٹ‘ مشروبات پینے سے افسردگی کے خطرات میں اضافہ ہوتا ہے۔اس سے قبل ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ ڈپریشن کا ایسے مشروبات سے تعلق ہے۔

امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں ڈھائی لاکھ افراد پر کیے گئے تجربے میں پایا گیا ہے کہ ان افراد میں ڈپریشن کی بیماری عام تھی جو مصنوعی طریقوں سے میٹھی بنائی گئی ڈرنکس کو پیتے ہیں۔

اس تحقیق سے متعلق رپورٹ کو امریکن اکیڈمی آف نیورولوجی کی سالانہ میٹنگ میں پیش کیا جائے گا حالانکہ اس تحقیق میں ڈائٹ ڈرنکس اور ڈپریشن کے درمیان تعلق کی وجوہات کے بارے میں نہیں بتایا گیا ہے۔

تحقیق میں یہ پایا گیا ہے کہ کافی پینے سے ڈپریشن کے خطرات میں کمی آتی ہے۔ دس سال تک جاری رہنے والی اس تحقیق میں یہ پایا گیا ہے کہ جو افراد دن میں چار بار کافی پیتے ہیں انہیں ڈپریشن ہونے کے امکانات دس فیصد کم ہوتے ہیں۔

لیکن اس کے برعکس جو افراد دن بھر میں ڈائٹ مشروبات کے چار کین پیتے ہیں ان میں ڈپریشن کے امکانات ایک تہائی زیادہ ہوتے ہیں۔

شمالی کیرولینا میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے محقق ڈاکٹر ہونگلی چین کا کہنا ہے ’ہماری تحقیق اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ ڈائٹ ڈرنکس کی مقدار کم کرنے یا ان کی جگہ پھیکی کوفی پینے سے ڈپریشن کے خطرات کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔‘

حالانکہ ان کا کہنا تھا کہ اس بارے میں مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا امریکہ میں رہنے والے پچاس، ساٹھ، ستر اور اسی برس کے لوگوں پر کیے گئی تحقیق کی نتائج نئی نسل سے جدا ہوسکتے ہیں۔

مصنوعی طریقے سے میٹھی کی گئی ڈرنکس یعنی آرٹیفیشل سویٹنر کے استعمال والے مشروبات کے بارے برٹش ڈائٹک اسوسی ایشن کے گینر بسل کا کہنا ہے ’مشروبات کو میٹھا بنانے والی اشیاء کو مصنوعی کہا جاتا تھا اور مصنوعی لفظ سنتے ہی لوگ شک کرنے لگتے تھے۔ اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ ان اشیاء پر پہلے تجربہ کر کے اور یہ یقین دہانی کروا کر کہ ان کو کھانا پوری طرح محفوظ ہے تبھی بازار میں لایا جاتاہے اور بازار میں اس طرح کی جو اشیاء موجود ہیں ان کا ریکارڈ حفاظت کے اعتبار سے بہت صحیح رہا ہے۔‘

ان کا مزید کہنا تھا کہ حالانکہ اس بارے میں مزید تحقیق جاری ہے اور یہ صرف ایک تحقیق ہے اور اس کا مطلب یہ نہیں ہے ڈائٹ ڈرنکس یا آرٹیفیشل سویٹنرز سے ڈپریشن ہوتا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ شروعاتی دور میں جن افراد کو ڈپریشن ہوتا ہے تو ایسا باور کیا جا سکتا ہے کہ انہیں یہ میٹھے مشروبات سے ہوا ہے اور اس کے نتیجے میں وہ ڈائٹ ڈرنکس کے بارے میں ایک منفی رائے اختیار کر لیتے ہیں خاص طور سے سوڈے کے بارے میں جس سے برطانیہ سے زیادہ امریکہ میں لوگ بے حد نفرت کرتے ہیں۔

حالانکہ برطانیہ میں مینٹل ہیلتھ چیریٹی کی ڈاکٹر بیتھ مرفی کا کہنا ہے کہ ہم ڈپریشن میں مبتلا سبھی افراد سے یہ درخواست کریں گے کہ وہ اپنے علاج کے لیے اپنے ڈاکٹر کی صلاح لیں۔

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
دنیا بھر میں لوگوں Ú©ÛŒ شناخت اور سیکیورٹی کا نیا نظام دنیا بھر میں لوگوں Ú©ÛŒ شناخت اور سیکیورٹی مقاصد Ú©Û’ لیے بائیو میٹرکس سسٹم تیزی سے مقبول ہو رہا .... مزید تفصیل
دو ارب سے زائد افراد Ú©ÛŒ انٹرنیٹ تک رسائی دنیا بھر میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں Ú©ÛŒ تعداد 2 ارب 27 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔ ایک رپورٹ Ú©Û’ .... مزید تفصیل
ایپل Ù†Û’ تائیوانی کمپنی سے Ú†Ù¾ میکنگ کا معاہدہ کر لیا جنوبی کوریا Ú©ÛŒ مائیکرو Ú†Ù¾ میکر کمپنی سام سنگ سے مقدمہ بازی Ú©Û’ باعث امریکی موبائل کمپنی .... مزید تفصیل