Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
امریکی فوج میں خودکشی کا بڑھتا رجحان
(c) ڈان نیوز سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں میں خود کشی کے رجحان کو کم کرنے کی سنجیدہ کوششوں کے باوجود گزشتہ سال اس میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔

حکام کے مطابق 2012 میں 349 امریکی فوجیوں نے اپنی جان لے لی اور یہ تعداد گزشتہ سال افغانستان کے اندر مختلف جھڑپوں میں ہلاک ہونے والے 310 فوجیوں سے زیادہ ہے۔ایک آزاد ذرائع کے اعداو شمار کے مطابق، افغانستان میں جھڑپوں کے دوران 310 امریکی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔

امریکہ کے فوجی اور سویلین حکام اس رجحان کو کم کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔س مسئلے کے حل کے لیے مختلف پروگرام بھی شروع کیے گئے، تاہم ان سب کے باوجود یہ واضح نہیں ہوسکا کہ اس رجحان میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے ۔حیرت انگیز بات یہ ہے کہ زیادہ تر خود کشی کرنے والے فوجی وہ ہیں جنہوں نے زندگی میں کبھی بھی ملٹری آپریشن یا جھڑپ میں حصہ نہیں لیا تھا۔

حکام کا کہنا ہے کہ امریکی شہریوں کی نسبت فوج کے اہلکاروں میں خودکشیوں کا تناسب اب بھی کم ہے۔دو ہزار دس میں سترہ سے ساٹھ سال کے امریکی مردوں پر مشتمل ایک لاکھ آبادی میں یہ تناسب پچیس فیصد تھا جب کہ فوجیوں میں یہی تناسب 17٫5 فیصد رہا۔

حکام اور امریکی قانون سازوں نے گزشتہ ایک دہائی سے جاری جنگ کے اثرات کو اس رجحان میں اضافے کی بڑی وجہ قرار دیا ہے۔خیال رہے کہ امریکی فوج میں گزشتہ سال ایک سو بیاسی خود کشیاں رپورٹ ہوئیں۔میرینز کارپس میں اسی دوران پچاس فیصد اضافے کے ساتھ اڑتالیس فیصد میرینز نے اپنی جان لی۔ایئر فورس میں انسٹھ خود کشیاں ہوئیں جو کہ سولہ فیصد اضافہ ہے۔ نیوی میں پندرہ فیصد کےساتھ ساٹھ خودکشیاں رپورٹ ہوئیں۔

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
بھارتی ریاست اتر پردیش میں جھڑپیں، ہلاکتوں Ú©ÛŒ تعداد28 ہوگئی مظفر نگر… بھارتی ریاست اتر پردیش Ú©Û’ ضلع مظفرنگر میں جھڑپوں سے ہلاکتوں Ú©ÛŒ تعداد28 .... مزید تفصیل
بن غازی سفارتی مشن حملہ Ú©ÛŒ انکوائری رپورٹ، امریکی محکمہ خارجہ مورد الزام لیبیا Ú©Û’ شہر بن غازی میں امریکی سفارتی مشن پر حملے Ú©ÛŒ انکوائری رپورٹ میں محکمہ خارجہ کوشدید .... مزید تفصیل
کرزئی آج طالبان رہنماوں سے مذاکرات کریں Ú¯Û’ .افغان صدر آج قطر میں طالبان رہنماو¿ں سے مذاکرات کریں گے۔افغان صدر Ú©Û’ ترجمان Ú©Û’ مطابق .... مزید تفصیل