Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
بلاتاخیر عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا جائے
(c) بی بی سی نیوز پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں حزب اختلاف کی مختلف جماعتوں نے حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ بلاتاخیر عام انتخاب کے جامع اور دو ٹوک شیڈول کا اعلان کیا جائے۔ دوسری جانب پاکستان کی حکومت نے ڈاکٹر طاہر القادری کے مطالبات کو ماورائے آئین قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مسلم لیگ نون سمیت حزب اختلاف کی مختلف جماعتوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بلاتاخیر عام انتخاب کے جامع اور دو ٹوک شیڈول کا اعلان کیا جائے۔

یہ مطالبہ مسلم لیگ نون کے سربراہ نواز شریف کی رہائش گاہ پر ہونے والے حزب مخالف کی جماعتوں کے اجلاس کے بعد کیا گیا۔

اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں مسلم لیگ نون کے سربراہ نواز شریف نے کہا کہ اجلاس میں حکومت سے یہ مطالبہ کیا گیا کہ حکومت فوری طور پر عام انتخابات کےجامع اور دوٹوک شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے نگران حکومت کے قیام اور انتخابات کی تاریخوں کا واضح تعین کرے۔

اس اجلاس میں جماعت اسلامی کے سید منور حسن، پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے محمود خان اچکزئی کے علاوہ بعض دوسرے رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔مسلم لیگ نون کے سربراہ نے اعلان کیا کہ آئین اور جمہوریت پر حملہ آور ہونے والی قوتوں کی بھر پور مزاحمت کی جائے گی۔

لاہور میں میاں نواز شریف نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ایسا الیکشن کمیشن تشکیل دیا گیا ہے جس کو پارلیمان کے اندر اور باہر کی تمام سیاسی جماعتوں کا بھر پور اعتماد حاصل ہے اس لیے الیکشن کمیشن کو متنازع بنانے سے انتخابات کے بروقت انعقاد کا مقصد حاصل نہیں کیا جا سکے گا۔

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
یہ تاثر دور ہونا چاہیے کہ بااثر ملزمان Ú©Ùˆ سزا نہیں ملتی، چیف جسٹس چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری Ù†Û’ کہا ہے کہ یہ تاثر دور ہونا چاہیے کہ بااثر ملزمان Ú©Ùˆ سزا نہیں .... مزید تفصیل
نگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو سے آرمی چیف جنرل کیانی Ú©ÛŒ ملاقات نگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو سے آرمی چیف جنرل کیانی Ù†Û’ ملاقات Ú©ÛŒ ہے۔ملاقات میں .... مزید تفصیل
بلوچستان:’34 فیصد بچے سکول نہیں جاتے پاکستان Ú©Û’ صوبے بلوچستان میں تعلیم Ú©ÛŒ صورتحال پر مرتب Ú©ÛŒ جانے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا .... مزید تفصیل