Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
الجزائر: ’سینتیس غیر ملکی یرغمال ہلاک ہوئے
الجزائر کے وزیر اعظم عبدالملک سلال نے کہا ہے کہ امیناس گیس فیلڈ میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن میں 37 غیر ملکی یرغمال ہلاک ہوئے ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کے بعد یرغمال بنائے گئے پانچ غیر ملکی اب بھی لاپتہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امیناس گیس فیلڈ پر حملہ کرنے والے شدت پسند بھاری ہتھیاروں سے لیس تھے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ شدت پسندوں کا منصوبہ پوری گیس فیلڈ پر قبضہ کرنے کا تھا۔

الجزائر کے وزیر اعظم نے کہا کہ شدت پسند کا اس گیس فیلڈ پر قبضہ کر کے اڑانے کا منصوبہ تھا۔

عبدالملک نے سکیورٹی فورسز کے آپریشن کی تعریف کی۔

وزیر اعظم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گیس فیلڈ پر حملہ کرنے والے شدت پسندوں میں ایک کینیڈا کا شہری بھی تھا۔

امیناس گیس فیلڈ پر شدت پسندوں کے حملے اور سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کُل 48 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں مقامی افراد بھی شامل ہیں۔

ہلاک ہونے والوں اور لاپتہ افراد کا تعلق جاپان، ناروے، برطانیہ، امریکہ، رومانیہ، فلپائن اور ملائیشیا سے ہے۔

ان امیناس گیس فیلڈ پرگزشتہ بدھ کو درجنوں شدت پسندوں نے حملہ کر کے قبضہ کر لیا تھا اور وہاں کام کرنے والے سینکڑوں مقامی اور غیر ملکی افراد کو یرغمال بنا لیا تھا۔

جمعرات سے الجزائر کی فوج کے خصوصی دستوں نے ان شدت پسندوں کے خلاف اس وقت کارروائی شروع کی تھی جب حکام کے مطابق انہوں نے یرغمالیوں کو ہلاک کرنا شروع کر دیا تھا۔

یہ کارروائی سنیچر کو مکمل ہوئی تھی جس کے بعد حکام نے آپریشن میں بتیس اغواکاروں اور تئیس یرغمالیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی تھی جبکہ متعدد یرغمالی لاپتہ تھے۔

الجزائر کے ایک نجی ٹی وی چینل انہار کے مطابق اب سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کوگیس فیلڈ میں بارودی سرنگوں اور خفیہ جنگی رکاوٹوں کی تلاشی کے دوران مزید پچیس یر غمالیوں کی لاشیں ملی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق اتوار کو گیس فیلڈ پر حملے میں ملوث پانچ شدت پسندوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔

موریطانیہ کی نیوز ویب سائٹ پر شائع ہونے والی ایک ویڈیو میں الجزائر کے شدت پسند رہنما مختار بلمختار نے امیناس گیس فیلڈ پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ صحارا میڈیا پر چلنے والی اس ویڈیو میں مختار نے مطالبہ کیا ہے کہ مالی میں غیر ملکی فوج کی کارروائیاں بند کی جائیں۔

انہوں نے القاعدہ سے تعلق رکھنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ مختار گزشتہ سال تک مالی سے تعلق رکھنے والی شدت پسند تنظیم اے کیو آئی ایم (القاعدہ ان اسلامک مغرب) کے کمانڈر تھے۔

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
فوجیوں Ú©ÛŒ واپسی: 3 ممکنہ تجاویز پیش افغانستان میں امریکی فوج Ú©Û’ کمانڈر جنرل جان ایلن Ù†Û’ افغانستان میں 2014Ø¡ Ú©Û’ بعد امریکی فوج Ú©ÛŒ .... مزید تفصیل
 دمشق میں یونیورسٹی پر حملہ 15 ہلاک شام Ú©Û’ سرکاری میڈیا Ú©Û’ مطابق دمشق Ú©ÛŒ ایک یونیورسٹی پر مارٹر گولوں Ú©Û’ حملے Ú©Û’ نتیجے میں .... مزید تفصیل
فرانس Ú©Û’ نومنتخب وزیر اعظم Ù†Û’ اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے Ú©Û’ بعد نومنتخب وزیر اعظم مانویل والز Ù†Û’ حکومتی پالیسی کا اعلان .... مزید تفصیل