Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
پاکستان کرکٹ کے لیے محفوظ ہے: مصباح
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے تیار ہے۔

اڑتیس سالہ مصباح کے مطابق پاکستانی ٹیم کا شمار کرکٹ کی دنیا کی بڑی ٹیموں میں ہوتا ہے اس لیے آئی سی سی کو پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لیے سنجیدگی سے سوچنا ہو گا۔

خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مصباح الحق نے جوہانسبرگ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں حال ہی میں منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے دوران شائقین کی بڑی تعداد نے سٹیڈیمز کا رخ کیا اور اس موقع پر سکیورٹی کا مناسب انتظام کیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سکیورٹی کی صورتِ حال پہلے کی نسبت بہتر ہوئی ہے اس لیے بین الاقوامی ٹیموں کو کرکٹ کھیلنے پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بین الاقوامی ٹیموں کے نہ آنے کی وجہ سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ہوم سیریز کھیلنے کے لیے متحدہ عرب امارات آنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے ٹیم کی کاررکردگی متاثر ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان بھی کرکٹ کھیلنے کے لیے محفوظ ملک ہے۔

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کےمطابق مصباح الحق نے کہا کہ بین الاقوامی ٹیموں کی جانب سے پاکستان میں کرکٹ نہ کھیلنے کی وجہ سے پاکستان کے سٹیڈیمز ویران ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں حال ہی میں ورلڈ الیون اور آل سٹار پاکستانی ٹیموں کے درمیان گزشتہ سال اکتوبر میں منعقد کیے جانے والے ٹیسٹ میچوں نے یہ ثابت کیا کہ ان کا ملک بین الاقوامی کرکٹ کے لیے بالکل محفوظ ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں سنہ دو ہزار نو میں لاہور میں سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد سے بین الاقوامی کرکٹ میچ منعقد نہیں ہوئے اور پاکستان اپنی ہوم سیریز نیوٹرل میدانوں میں کھیلتا رہا ہے۔

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
جنوبی افریقا کیخلاف سیریز ،کھلاڑیوں Ú©ÛŒ خامیوں کا پتہ Ú†Ù„ گیا، عبدالرزاق - ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ ساوٴتھ افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریز سے کھلاڑیوں Ú©ÛŒ خوبیوں .... مزید تفصیل
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، محمد توثیق انجری Ú©Û’ باعث باہر ہاکی پلیئر محمد توثیق انجریز Ú©Û’ باعث اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ ٹیم مینجمنٹ .... مزید تفصیل
آئی Ù¾ÛŒ ایل اسپاٹ فکسنگ Ú©ÛŒ تحقیقات کرنیوالا پینل غیر قانونی قرار ممبئی…ممبئی ہائی کورٹ Ù†Û’ آئی Ù¾ÛŒ ایل اسپاٹ فکسنگ Ú©ÛŒ تحقیقات کرنیوالے پینل Ú©Ùˆ غیر قانونی .... مزید تفصیل