Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
مذاکرت کے ذریعے ہندوستان کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا چاہتے ہیں
وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ہندوستان، افغانستان، چین اور ایران سمیت علاقائی ملکوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات قائم کرنا موجودہ جمہوری حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ ایک نجی ٹیلی ویژن کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مذاکرات کے ذریعے ہندوستان کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے انتہائی پرعزم ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی شناخت اور غیر ملکی تعلقات پرتشدد واقعات اور ملکی سیاست کے زیر اثر نہیں ہیں

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ پاکستان واقعات کا اثر لئے بغیر تسلسل کے ساتھ اپنی خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سلالہ واقعہ کے دوران پاکستان نے امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کا پارلیمنٹ کے ذریعے ازسرنو جائزہ لیا اور اس مسئلے کو حل کیا۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے کنٹرول لائن پر بحران کے دوران ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جسے پوری عالمی برادری نے سر

ایک سوال کے جواب میں وزیر خارجہ نے کہا کہ کنٹرول لائن پر رونما ہونے والے واقعہ میں دو پاکستانی فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہوئے لیکن اس کے باوجود پاکستان نے سفارتی اقدار پر عمل کیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے میں استحکام اور اقتصادی ترقی کیلئے ہندوستان کے ساتھ تمام مسائل کے حل کیلئے بلاتعطل مذاکرات کا خواہاں ہے۔

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ پاکستان کی امریکہ کے ساتھ معیشت، دفاع اور عوامی سطح پر رابطوں کے فروغ کیلئے مذاکرات کی ایک طویل تاریخ موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ پچھلے عشرے کے دوران افغانستان کی صورتحال کی وجہ سے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات متاثر ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کیلئے پرعزم ہے کیونکہ افغانستان میں امن و استحکام پاکستان میں امن و استحکام کیلئے انتہائی ضروری ہے۔

ایک اور سوال کے جواب میں وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 40 ہزار جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے اور اسے 40 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا، جس سے پاکستان کی خطے میں امن و استحکام کیلئے سنجیدہ کوششوں کی عکاسی ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے کوششوں میں مدد دینا پاکستان کی اولین ترجیح ہے

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے مزید کہا کہ ڈرون حملوں کے منفی نتائج برآمد ہو رہے ہیں کیونکہ دہشتگردی کیلئے ہمدردیاں پیدا ہو رہی ہیں۔

ایک اور سوال کے جواب میں وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان قدرتی آفات، دہشتگردی کے خلاف جنگ، عالمی کساد بازاری، توانائی کے بحران سمیت کئی اندرونی اور بیرونی بڑے چیلنجوں سے نمٹنے میں کامیاب رہا ہے۔

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
نانگا پر بت میں غیر ملکی سیاحوں Ú©Û’ قتل کا مقدمہ درج چلاس…نانگا پر بت میں غیر ملکی سیاحوں Ú©Û’ قتل کا مقدمہ تھانہ گونرفارم میں درج کرلیاگیاہے .... مزید تفصیل
کراچی: دھماکے میں مرنے والوں کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی سے تھا،پولیس کراچی…پٹیل پاڑا میں واقع ایک عمارت میں دھماکے سے 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی .... مزید تفصیل
حکومت لانگ مارچ Ú©ÛŒ حمایت نہیں کررہی، رحمان ملک وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک Ù†Û’ کہا ہے کہ حکومت لانگ مارچ Ú©ÛŒ حمایت نہیں کر رہی، کسی Ú©Ùˆ قانون .... مزید تفصیل