Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
انتظامی زونز میں رد و بدل کے فیصلے پر تنقید
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پولیس ٹارگٹ کلنگز اور جرائم پر قابو پانے کے لیے انتظامی طور پر اضلاع کی حدود میں رد و بدل پر غور کر رہی ہے۔توقع ہے کہ ایک یا دو روز میں پولیس کے نئے انتظامی زونز کو قانونی شکل دے دی جائے گی۔

دوسری جانب حزبِ اختلاف کی بعض جماعتوں نے انتخابات سے پہلے مجوزہ انتظامی حدود میں رد و بدل کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں بھتہ خوری، قتل و غارت گری اور بڑھتے ہوئے دیگر جرائم پر قابو پانے کے لیے انتظامی حدود میں رد و بدل زیر غور ہے جس کے تحت تین زونز کو تقسیم کر کے نئے زونز بنائے جائیں گے اور ہر زون کا سربراہ ایک ایس ایس پی رینک کا افسر ہوگا۔

اس سے پہلے ہر زون کا انچارج ڈی آئی جی رینک کا افسر ہوتا تھا۔

عام انتخابات سے پہلے پولیس کی نئی انتظامی تشکیل حزبِ اختلاف کی آنکھوں میں کھٹک رہی ہے۔

جماعت اسلامی، حزبِ اختلاف کی ان جماعتوں میں شامل تھی جنہوں نے کراچی میں سندھ الیکشن کمشنر کے دفتر کے سامنے تین روز تک دھرنا دیا اور اس یقین دہانی کے بعد ختم کیا کہ ووٹر فہرستوں کے تصدیقی عمل میں فوج شامل رہے گی۔

جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی کا دعویٰ ہے کہ پولیس کی مجوزہ انتظامی حد بندیوں سے آئندہ عام انتخابات پر اثر پڑے گا اور اس موقع پر حدود میں چھیڑ چھاڑ نہیں کرنی چاہیے۔

ان کے بقول اس معاملے کو نئی آنے والی پارلیمینٹ، اسمبلیوں اور حکومت پر چھوڑ دیا جانا چاہیے کیونکہ اس طرح جلد بازی میں جو چیزیں ہوتی ہیں ان کے اچھے نتائج برآمد نہیں ہوتے ہیں۔

محمد حسین محنتی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا’اس طرح حکومت اپنا من مانا نظام بنانے کی کوشش کر رہی ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ بدنیتی پر مبنی ہے‘۔

سندھ حکومت میں ساڑھے چار سال تک حکمراں اتحاد میں شامل عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے سیکریٹری جنرل بشیر جان بھی محمد حسین محنتی کے موقف کی تائید کرتے ہیں کہ پولیس کی مجوزہ انتظامی تشکیل انتخابات پر اثر انداز ہوگی۔

ان کے بقول ’انتخابات میں دھاندلی اسی دن نہیں ہوتی بلکہ اس کے لیے ایک طویل عمل ہوتا ہے جس میں حلقہ بندیاں مرضی سے کی جاتی ہیں، تقرریاں مرضی سے کی جاتی ہیں، انتظامیہ میں ان کے افراد ہوتے ہیں اور اس کے بعد پھر ووٹنگ ۔۔۔ تو یہ تمام چیزیں جب ملتی ہیں تو اس کے باعث بوگس الیکشن ہو سکتا ہے‘۔


Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
ججز تقرری سے متعلق صدارتی ریفرنس Ú©ÛŒ سماعت جسٹس گلزار احمد Ù†Û’ کہا ہے کہ ججز تقرری Ú©Û’ معاملے پر جوڈیشل کمیشن اور پارلیمانی کمیٹی Ú©ÛŒ .... مزید تفصیل
توہین عدالت کیس، چیئرمین نیب کا چیف جسٹس Ú©Û’ بنچ میں بیٹھنے پر اعتراض چیئرمین نیب ایڈمرل ﴿ر﴾ فصیح بخاری Ú©ÛŒ طرف سے توہین عدالت کیس میں بنچ تبدیل کرنے Ú©ÛŒ درخواست .... مزید تفصیل
Ù„Ú¯ پتاجائے گا لانگ مارچ کیاہوتا ہے،نواز شریف مسلم لیگ Ù† Ú©Û’ صدر نوازشریف Ù†Û’ کہا ہے کہ لانگ مارچ والوں کا حال ”پلے نہ دھیلا ØŒ کردی میلہ .... مزید تفصیل