Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
کراچی: ہر پولنگ اسٹیشن پر فوجی کی تعیناتی پر اتفاق
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات کے دوران کراچی کے پولنگ اسٹیشنز پرفوجی تعینات کرنے اور موجودہ پتوں پر ووٹر لسٹیں ترتیب دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم سے ملاقات کی اور مطالبہ کیا کہ پولنگ اسٹیشنز فوج تعینات کرنے کے ساتھ ساتھ کراچی میں حلقہ بندیاں کرا کر عوام کو بھتہ خوروں سے نجات دلائی جائے۔

جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے کہا کہ شفاف انتخابات کیلیے الیکشن کمیشن کے ہر اقدام کی حمایت کریں گے، ماضی میں زبردستی کے مینڈیٹ سے کراچی کو یرغمال بنایا گیا اور مشرف دور میں گن پوائنٹ پر حلقہ بندیاں کی گئیں۔

چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات موخر کرنے کی کوئی گنجائش نہیں، ان کا کہنا تھا کہ انتخابات موخر ہوئے تو تباہی ہو گی اور سب کی چھٹی ہو جائیگی۔

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ کراچی میں انتخابات کے دوران ووٹوں کی گنتی تک ہر پولنگ اسٹیشن پر ایک فوجی اہلکار تعینات ہوگا۔انہوں نے کہا کہ کراچی مسائل کا گڑھ بن گیا ہے اور امن و امان کا قیام حکومت کی ذمے داری ہے۔

بعدازاں سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے مطالبات سے اتفاق کرتے ہوئے ان کے تحفظات کو دور کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کراچی میں حلقہ بندیوں سے متعلق عدالت کا فیصلہ ہی قابل قبول ہو گا اور کراچی میں ووٹر لسٹیں موجودہ انتخابی فہرستوں پر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان نے میڈیا کو بتایا کہ اپوزیشن جماعتوں کے مطالبے پر کراچی میں انتخابی فہرستیں موجودہ پتوں پر ترتیب دی جائیں گی، انہوں نے کہا کہ عام انتخابات کے لئے آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ پر مکمل عملدرآمد کرایا جائیگا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے تمام اراکین کی تقرری آئین کے مطابق ہوئی ہے اور سیاسی مقاصد کے لیے الیکشن کمیشن کو بدنام کرنا ناقابل قبول ہے۔

میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران فخرالدین جی ابراہیم نے کہا تھا کہ الیکشن کمیشن میں تمام ارکان ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ جج ہیں اور کسی کی کوئی سیاسی وابستگی نہیں۔

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
ضلع بولان:14 مغوی مسافروں Ú©ÛŒ لاشیں برآمد کوئٹہ …ضلع بولان Ú©Û’ علاقے Ù…Ú†Ú¾ Ú©Û’ قریب مسافر Ú©ÙˆÚ† سے اغوا کئے گئے 14 سافروں Ú©ÛŒ لاشیں قریبی .... مزید تفصیل
راجن پور:ڈاکووٴں سے مذاکرات Ú©Û’ بعد آٹھ مغوی پولیس اہلکار بازیاب راجن پور…راجن پور میں Ú©Ú†Û’ Ú©Û’ علاقے میں 8مغوی پولیس اہلکاروں Ú©ÛŒ بازیابی اور ڈاکووٴں Ú©ÛŒ .... مزید تفصیل
 سرفرازقتل کیس:رینجرزاہلکاروں Ú©ÛŒ اپیل اور صلح نامہ مسترد،سزائے موت برقرار سندھ ہائی کورٹ Ù†Û’ سر فراز شاہ قتل کیس میں رینجر اہلکار Ú©ÛŒ سزائے موت بر قرار رکھتے ہوئے صلح .... مزید تفصیل