Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
ایران: حزبِ مخالف کے رہنما کی بیٹیاں گرفتار
ایران میں حزبِ مخالف کے رہنما میر حسین موسوی کے دو بیٹیوں کو سکیورٹی اہلکاروں نے تہران میں ان کے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا ہے۔حزبِ مخالف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری اہلکاروں نے کئی گھنٹوں تک ان کے گھر کی تلاشی لی اور اس کے بعد زہرہ اور نرگس کو گرفتار کر لیا۔

اس سے دو سال پہلے میر حسین موسوی اور ان کی اہلیہ کو ان کے گھر میں نظر بند کر دیا گیا تھا۔واضح رہے کہ میر حسین موسوی کو 2009 میں ملک کے صدارتی انتخابات میں صدر احمد نژاد کے مقابلے میں شکست ہوئی تھی۔

ان صدارتی انتخابات کے متنازع نتائج کی وجہ سے ملک میں احتجاجی مظاہرے ہوئے تھے جسے حکومت کی طرف سے سختی سے دبانے کی کوشش میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے تھے۔

میر حسین موسوی کی جماعت نے دعویٰ کیا تھا کہ 2009 کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھی جس کے خلاف ان کے حمایتی تہران اور دوسرے شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے تھے۔

حزبِ مخالف کا کہنا ہے کہ ان احتجاجی مظاہروں کے بعد کے چھ مہینوں میں ان کے آسی کارکنوں کو ہلاک کیا گیا تھا تاہم حکومت اس تعداد کو رد کرتی ہے۔اس میں کئی افراد کو سزائے موت ہوئی تھی جبکہ درجنوں کو جیل بھیج دیا گیا تھا۔

میر حسین موسوی اور ان کی اہلیہ زہرہ راہ نورد کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا تھا جس کا مقصد میر حسین موسوی کے ویب سائٹ کے مطابق ان کوایک مارچ میں شرکت سے روکنا تھا۔

دونوں میاں بیوی باہر کی دنیا کے ساتھ براہِ راست کوئی رابطہ نہیں رک سکتے اور وہ اپنی بیٹیوں کے ذریعے پیغامات بھیجتے تھے جو اصلاح پسند ویب سائٹز پر شائع ہوتے تھے۔یاد رہے کہ ایران میں جون 2013 میں صدارتی انتخابات منعقد ہوں گے۔

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
مصر Ú©Û’ معزول صدر مرسی Ú©Ùˆ 15روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا قاہرہ… مصر Ú©Û’ پبلک پراسیکیوٹر Ù†Û’ معزول صدر محمد مرسی Ú©Ùˆ نئے الزام میں 15 روز Ú©Û’ لیے جیل .... مزید تفصیل
سائیکلون ’ہیلن‘ آج بھارتی ریاست اندھرا پردیش سے ٹکرائے گا نئی دلی…سائیکلون ہیلن آج بھارتی ریاست آندھرا پردیش سے ٹکرائے گا،محکمہ موسمیات Ù†Û’ طوفان .... مزید تفصیل
امریکہ خلیج فارس میں لیزر ہتھیار نصب کرے گا امریکہ پہلی بار خلیج فارس میں لیزر ہتھیار نصب کریگا جو خلیج میں گشت پر مامور جہازوں Ú©Ùˆ ناکارہ .... مزید تفصیل