Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
بنگلہ دیش:جماعت اسلامی پر پابندی کا امکان
بنگلہ دیشی پارلیمنٹ نے آئین میں ایک ایسی ترمیم منظور کر لی ہے جس کے تحت جماعت اسلامی پر1971 کی جنگ آزادی کی مخالفت کرنے اور انسانیت کےخلاف جرائم کا ارتکاب کےجرم میں پابندی عائد کی جا سکے گی۔اس ترمیم کے تحت جماعت اسلامی کے رہنما عبد القادر ملا کو دی جانے والی عمر قید کی سزا کو موت سزا میں تبدیل کرانے کے لیے حکومت اپیل دائر کر سکے گی۔

دو ہفتے قبل بنگلہ دیش میں جنگی جرائم کے ایک ٹربیونل نے ملک کی بڑی اسلام پسند سیاسی جماعت اسلامی کے ایک رہنما عبدالقادر مُلا کو 1971 میں جنگ کے دوران انسانیت کے خلاف جنگی جرائم کا مرتکب پایا اور انہیں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔

آئینی ترمیم کے تحت خصوصی ٹرائیبونل کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ کسی ایسی تنظیم یا سیاسی جماعت پر پابندی عائد کر سکے جو جنگی جرائم میں ملوث رہی ہو۔

بنگلہ دیش کے وزیر قانون شفیق احمد نے کہا ہے کہ جنگی جرائم کا الزام ثابت ہوگیا تو جماعت اسلامی کو کالعدم قرار دیا جا سکےگا۔

جماعت اسلامی کا موقف ہے کہ آئین میں ترمیم کا مقصد صرف اور صرف جماعت اسلامی کو تباہ کرنے کی کوشش ہے۔

پارلیمنٹ سے قانون کی منظوری کے بعد ڈھاکہ میں ہزاروں افراد نے آئینی ترمیم کے حق میں مظاہرہ کیا۔ مظاہرین مطالبہ کر رہے تھے کہ جماعت اسلامی کے رہنما عبد القادر ملا کو عمر قید کی بجائے پھانسی کی سزا سنائی جائے۔

آئین میں ترمیم ایک ایسے وقت کی گئی ہے جب جماعت اسلامی اپنے رہنما کو دی جانے والی سزا کے خلاف ملک گیر احتجاج جاری رکھے ہوئے ہے جس میں ابتک تین افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

بنگلہ دیش کی جماعت اسلامی نے پیر کے روز ملک گیر ہڑتال کی اپیل کر رکھی ہے۔بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی پر الزام عائد کیا جاتا ہے کہ اس نے 1971 کی جنگ آزادی میں پاکستان کا ساتھ دیا تھا۔

نامہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اس آئینی ترمیم کا مقصد جماعت اسلامی کو نشانہ بنانا ہے جس نے بنگلہ دیش کی پاکستان سے آزادی کی مخالفت کی تھی-جنگی جرائم کے الزام کے تحت جن افراد کے خلاف مقدمہ چلا رہا ہے ان میں آٹھ کا تعلق جماعت اسلامی سے اور دو حزب اختلاف کی جماعت بنگلہ دیش نیشنل پارٹی سے ہے۔جماعت اسلامی اس حزب مخالف کا حصہ ہے جو وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا سخت مخالف سمجھا جاتا ہے۔

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
امریکا: الاسکا میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ سمیت 10 افرادہلاک نیویارک… امریکی ریاست الاسکا میں چھوٹا طیارہ ائیر پورٹ پر گر کرتباہ ہوگیا، حادثے میں 10 افراد .... مزید تفصیل
بھارت : اگنی فائیو میزائل کا ایک اور تجربہ،رینج 5ہزار کلو میٹر سے زائد نئی دہلی…بھارت Ù†Û’ ایٹمی بیلسٹک میزائل اگنی فائیو کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔اگنی فائیو .... مزید تفصیل
بھارت اس سال خواتین Ú©Û’ لئے خطرناک ترین ملک رہا بھارت اس سال خواتین Ú©Û’ لئے خطرناک ترین ملک رہا۔ جہاں خواتین پراس لئے گھریلو تشدد کیا گیا .... مزید تفصیل