Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
سام سنگ کا وائس اوور پیٹنٹ کا مقدمہ ناکام
جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ کی اپنے بڑے حریف ایپل کے خلاف ایک اور قانونی کوشش ناکام ہوگئی ہے۔جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ نے جرمنی کی ایک عدالت میں یہ استدعا کی تھی کہ ایپل کی ’وائس اوور‘ سہولت سام سنگ کے ایک پیٹنٹ کی خلاف ورزی ہے۔

ایپل کا یہ سافٹ وئر نابینا افراد کے لیے مفید ہے۔ اس سے فون اپنے سکرین پر موجود معلومات صوتی طور پر بیان کر سکتا ہے۔ ان معلومات میں بیٹری اور سگنل کی طاقت شامل ہے۔ اس کے علاوہ بریل پر مبنی پروگرام بھی اس پر چلائے جا سکتے ہیں۔

سام سنگ کا کہنا تھا کہ اس کے پاس ایسی ٹیکنالوجی کا پیٹنٹ موجود تھا جس میں محض ایک بٹن دبانے سے فون آپ کو سکرین کے اوپر معلومات بتا سکے گا۔ ایپل کے آئی فون پر وائس اوور کو چلانے کے لیے بٹن کو تین مرتبہ دبایا جاتا ہے۔ایپل نے اس بارے میں کچھ کہنے سے گریز کیا ہے۔

جرمنی کی عدالت کے جج نے ایپل کے اس سافٹ وئر پر پابندی نہیں لگائی بلکہ یہ حکم دیا کہ اس کیس کو ایک اور فیصلے کے آنے تک معطل کر دیا جائے۔

سام سنگ کا کہنا ہے تھا کہ ’کئی دہائیوں سے ہم موبائل فون کی صنعت میں نئی ٹیکنالوجی میں سرمایا لگا رہے ہیں۔ ہمارا خیال ہے کہ ایپل نے ہماری موبائل فون ٹیکنالوجی کے پیٹنٹ کی خلاف ورزی کی ہے۔ ہم اس سلسلے میں اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے درکار اقدامات لیتے رہیں گے۔‘

تاہم سام سنگ کی وائس اوور سہولت کے سلسلے میں قانونی کارروائی کرنے پر خاصی تنقید کی گئی ہے۔ برطانیہ میں نابینا افراد کی تنظیم ’برٹش کمپیوٹر ایسوسی ایشن فار دا بلائنڈ‘ کے ایک ترجمان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نابینا افراد کے لیے اتنی اہم سہولت پر پابندی لگوانا بہت تشویشناک تھا۔ ’اگر اتنی اہم سہولت یعنی فون ٹیکنالوجی تک رسائی اس لیے ختم کی جاتی کہ ایک کمپنی نے دوسری کمپنی کے خلاف کارروائی کی ہے تو پوری دنیا میں نابینا افراد کے لیے یہ بہت ہی برا ہوتا۔‘

ایپل اور سام سنگ دنیا کے دیگر ممالک کی عدالتوں میں پیٹنٹ سے متعلق قانونی کیس ایک دوسرے سے لڑ چکے ہیں۔

ان مقدمات میں معاوضے کی سب سے زیادہ رقم کا حکم امریکہ کے ایک جج نے دیا تھا جب انہوں نے سام سنگ کو ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی رقم ایپل کو ادا کرنے کو کہا تھا۔ تاہم جج نے ایپل کی اس رقم میں اضافے کی اپیل مسترد کر دی تھی۔

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
روزانہ 90 منٹ Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہو کر بات کریں، شوگر سے نجات پائیں برطانیہ میں ہونے والی طبی تحقیق میں ماہرین کا کہنا ہے کہ لوگ روزانہ اپنے بیٹھنے Ú©Û’ وقت میں .... مزید تفصیل
مکمل طور پرجانوروں Ú©ÛŒ باقیات سے تخلیق Ú©ÛŒ گئیں بندوقیں- ویلنگٹن… این جی ٹی… ہر انسان کسی نہ کسی شوق میں مبتلا ہوتا ہے ،کوئی سیاحت کا شوقین ہے تو .... مزید تفصیل
سگریٹ نوشی سے دل Ú©Û’ دورے کا دگنا امکان ایک تحقیق Ú©Û’ مطابق Ú©Ù… سگریٹ نوشی کرنے والی خواتین Ú©Ùˆ سگریٹ نہ پینے والی خواتین Ú©Û’ مقابلے .... مزید تفصیل