Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
’المیہ واقعات کی روک تھام کے لیے خود کو بدلنا ہوگا‘
امریکہ کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ نیو ٹاؤن میں مسلح شخص کی فائرنگ سے بیس بچوں سمیت چھبیس افراد کی ہلاکتوں جیسے واقعات کی روک تھام کے لیے بطور صدر ان کے بس میں جو کچھ ہوا وہ کریں گے۔

ریاست کنیٹی کٹ کے قصبے نیو ٹاؤن کے مقامی سکول میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افراد کے لیے منعقدہ دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک میں بچوں کے تحفظ کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔
نیو ٹاؤن کے سینڈی ہک ایلیمنٹری سکول میں جمعہ کو ایک شخص نے فائرنگ کر کے بیس بچوں اور چھ خواتین کو ہلاک کر دیا تھا۔ اس کارروائی کے بعد حملہ آور نے خودکشی کر لی تھی۔

پولیس نے حملہ آور کو ایڈم لینزا کے نام سے شناخت کیا ہے جس نے سکول جا کر فائرنگ سے پہلے اپنی ماں کو بھی ہلاک کیا تھا۔

براک اوباما کا کہنا تھا کہ وہ دوبارہ اس قسم کا واقعہ رونما نہ ہونے دینے کے لیے بطور صدر اپنی طاقت کا استعمال کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ’ہم مزید ایسے واقعات برداشت نہیں کر سکتے۔ یہ المناک واقعات بند ہونے چاہیئیں اور ان کے خاتمے کے لیے ہمیں خود کو بدلنا ہوگا‘۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ’گن کرائم‘ کی پیچیدہ وجوہات ’کارروائی نہ کرنے کی وجہ نہیں بن سکتیں‘۔

انہوں نے نیو ٹاؤن کے رہائشیوں کو مخاطب کر کے کہا کہ امریکی قوم ان کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ صدر اوباما نے کہا کہ ’میں قوم کا پیار اور دعائیں لایا ہوں۔ آپ اس غم میں تنہا نہیں ہیں۔ پورا ملک آپ کے ساتھ آبدیدہ ہے‘۔

سینڈی ہک میں ہلاک ہونے والے افراد کی سرکاری فہرست بھی جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق ہلاک شدگان میں شامل بیس بچوں میں سے آٹھ لڑکے اور بارہ لڑکیاں تھیں جن کی عمریں چھ سے سات برس کے درمیان تھیں۔

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
امریکا:کیلی فورنیامیں بس الٹنے سے 55 مسافرزخمی کیلی فورنیا…امریکا Ú©ÛŒ ریاست کیلی فورنیامیں بس الٹنے سے 55 مسافرزخمی ہوگئے۔ حادثہ لاس .... مزید تفصیل
‘جلیانوالہ باغ سانحہ انتہائی شرمناک تھا’ ہندوستان Ú©Û’ دورے پر آئے برطانیہ Ú©Û’ وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون Ù†Û’ جلیانوالہ باغ Ú©Û’ سانحہ Ú©Ùˆ .... مزید تفصیل
اقوام متحدہ سے تحقیقات Ú©ÛŒ تجویز ØŒ انڈیا Ú©ÛŒ مخالفت انڈیا Ú©ÛŒ اہم اپوزیشن پارٹی Ù†Û’ حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول Ú©Û’ حالیہ .... مزید تفصیل