Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
حسنی مبارک پر دوبارہ مقدمہ چلانے کا فیصلہ
مصر کی اپیل کورٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ سابق صدر حسنی مبارک پر تیرہ اپریل سے دوبارہ مقدمہ چلایا جائے گا۔سابق صدر حسنی مبارک پر الزام ہے کہ انھوں نے دو ہزار گیارہ میں شروع ہونے والی بغاوت کے دوران لوگوں کو قتل کرنے کی سازش کی تھی جس بغاوت کے دوران آٹھ سو پچاس کے لگ بھگ افراد ہلاک ہوئے تھے۔

گذشتہ برس جون میں انھیں عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی تھی لیکن جنوری میں ایک عدالت نے اس فیصلے کے خلاف اپیل منظور کر لی تھی جس کا فیصلہ اب سامنے آیا ہے۔

چراسی سالہ حسنی مبارک اس وقت ایک فوجی ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

سرکاری خبررساں ادارے مینا نے عدالت کے اعلیٰ جج کے حوالے سے یہ بھی کہا ہے کہ حسنی مبارک کے دورِ حکومت کے وزیرِ داخلہ حبیب العادلی پر بھی دوبارہ مقدمہ چلایا جائے گا۔

گذشتہ برس انھیں بھی مظاہرین کو قتل کرنے میں حصہ بننے کے الزام میں عمر قید اور بدعنوانی کے الزامات میں پانچ اور بارہ برس قید کی سزا دی گئی تھی۔

مبارک کے دو بیٹوں جمال اور علاءالدین کو جون میں بری کر دیا گیا تھا جن پر اب دوبارہ مقدمہ چلایا جائے گا۔

اس نئے مقدمے میں جس کا آغاز اپریل سے ہو گا اور اس میں پہلے سے دی گئی سزا سے زیادہ سخت سزا نہیں سنائی جا سکتی، لیکن عمر قید کی سزا دوبارہ دی جا سکتی ہے یا پھر بری بھی کیا جا سکتا ہے۔جب دوبارہ مقدمہ چلانے کا حکم آیا تو مبارک کے وکیلوں نے اس پر کہا کہ مقدمے میں کوئی نئے شواہد نہیں پیش کیے جائیں گے۔

دو ہزار گیارہ کے دوران مظاہرین پر حکومت کریک ڈاؤن میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو حسنی مبارک کو عمر قید کی سزا سنائے جانے پر مایوسی ہوئی تھی کہ سابق صدر کو قتل کا حکم صادر کرنے کا قصوروار نہیں ٹھہرایا گیا۔

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
امریکی حکومت کا شٹ ڈاوٴن:اوباماکاانڈونیشیا ØŒ برونائی کا دورہ منسوخ واشنگٹن…امریکی حکومت Ú©Û’ شٹ ڈاوٴن Ú©ÛŒ وجہ سے صدر اوباما Ù†Û’ انڈونیشیا اور برونائی کا دورہ .... مزید تفصیل
چین میں زلزلے سے ہلاک افراد Ú©ÛŒ تعداد 94 ہوگئی بیجنگ…چین Ú©Û’ شمال مغربی علاقوں میں زلزلے سے ہلاک ہونے والوں Ú©ÛŒ تعداد 94 ہوگئی ہے۔ زلزلے .... مزید تفصیل
ترکی: غازی پارک خالی کرا لیا گیا استنبول …ترک پولیس Ù†Û’ کارروائی کرتے ہوئے غازی پارک میں دھرنا دیے ہوئے مظاہرین کوباہر نکال .... مزید تفصیل