متوازن خوراک کھانے والے Ø°ÛÙ†ÛŒ بیماریوں سے Ù…ØÙوظ
طبی ماÛرین Ú©Ûتے Ûیں وقت پر اور متوازن خوراک کھانے والے لوگ Ø°ÛÙ†ÛŒ بیماریوں سے Ù…ØÙوظ رÛتے Ûیں۔
ØØ§Ù„ÛŒÛ ØªØقیق Ú©Û’ نتائج سے ظاÛرÛوتا ÛÛ’ Ú©Û Ø°ÛÙ†ÛŒ امراض میں مبتلا بیشتر لوگ بے وقت اور غیرمتوازن کھانا کھانے Ú©ÛŒ عادت میں مبتلا Ûوتے Ûیں۔ اسی Ø·Ø±Ø Ø¬Ù† Ø°ÛÙ†ÛŒ مریضوں Ú©Ùˆ وقت پر اور مناسب خوراک دی جائے ان میں بیماری Ú©Û’ اثرات Ú©Ù… ÛÙˆ جاتے Ûیں۔ طبی ماÛرین کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Ù… مقدار میں اور ناقص خوراک ڈپریشن Ú©Ùˆ بھی جنم دیتی ÛÛ’ خاص طور پر بڑی عمر Ú©Û’ لوگوں پر اس Ú©Û’ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ú¯Ûرے اثرات Ûوتے Ûیں۔