Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
شدت پسند نئی محفوظ پناہ گاہوں کی تلاش میں ہیں: یورپی یونین
یورپی یونین نے کہا ہے کہ شام سے لے کر مالی تک شدت پسند نئے محفوظ پناہ گاہوں کی تلاش میں ہیں، یورپی ممالک پر حملہ ہو سکتا ہے، پاکستان سمیت یمن، نائیجریا اور افریقا میں بھی صورتحال کشیدہ ہے۔

یورپی یونین انسداد دہشت گردی ادارے کے سربراہ گائلز ڈی کرچ ہوف نے یورپی ممالک کو شدت پسند تنظیموں کی جانب سے کسی حملے کے خطرے سے خبردار کیا ہے جبکہ انھوں نے پاکستان سمیت یمن، نائیجریا اور افریقا میں بھی صورتحال کو کشیدہ قرار دیا۔ برسلز سے جاری بیان میں یورپی یونین انسداد دہشت گردی ادارے کے سربراہ کا کہنا تھا کہ شام سے لے کر مالی تک شدت پسند نئے محفوظ پناہ گاہوں کی تلاش میں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان،یمن، نائیجریا اور افریقا میں صورتحال کشیدہ ہے۔

یورپی ممالک میں کسی شدت پسند تنظیم یا کسی شخص کے حملہ کرنے کے خطرات حقیقی طور پر موجود ہیں۔ جنوری میں مالی میں القاعدہ اور ذیلی تنظیموں کے خلاف فرانسیسی فوج کی کامیابی مثبت ہے۔ شدت پسند حملے کرنے کیلئے مسلسل نئی محفوظ پناہ گاہوں کی تلاش میں ہیں۔ یورپی ممالک میں شدت پسند کشیدگی کا فائدہ اٹھانے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔


Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
کابل میں صدارتی محل پر طالبان کا حملہ ناکام،حملہ آور مارے گئے کابل …افغان دارالحکومت کابل میں صدارتی محل Ú©Û’ قریب طالبان Ù†Û’ حملہ کیا ہے،جس Ú©Û’ بعد سے .... مزید تفصیل
اوباما شام فوج بھیج کر وہاں Ú©ÛŒ خانہ جنگی میں الجھنا نہیں چاہتے: جان کیری واشنگٹن…امریکی وزیر دفاع کہتے ہیں کہ سعودی عرب، ترکی اور فرانس سمیت کئی ممالک شام پر .... مزید تفصیل
افغان جنگ میں 2 ہزار ایک سو26 امریکی فوجی مارے جا Ú†Ú©Û’ کابل…افغانستان میں 2001 Ú©Û’ اختتام پر شروع ہونے والی جنگ Ú©Û’ بعد سے اب تک Ú©Ù… سے Ú©Ù… 2 ہزار ایک سو26 .... مزید تفصیل