Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
آج گردوں کے امرض سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
گردوں کی حفاظت کریں اور دل کو بچائیں کے سلوگن کے ساتھ آج گردوں کے امرض سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

عالمی یوم گردہ دنیا میں ہر سال مارچ کی دوسری جمعرات کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد گردے کے امراض کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ رواں برس اس دن کے لئے گردوں کی حفاظت کے حوالے سے موضوع منتخب کیا گیا ہے جس میں اس امر پر زیادہ زور دیا جا رہا ہے کہ گردوں کی حفاظت کی جائے تو دل کی بیماری سے بھی بچا جا سکتا ہے۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں تقریبا 50 کروڑ افراد گردے کے امراض میں مبتلا ہیں جن میں سالانہ 8 فیصد کا اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرین طب کے مطابق گردوں کے بیشتر امراض کی بنیادی وجہ بلڈ پریشر اور شوگر کے مرض میں اضافہ ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمی میں گردے کے مریضوں کو زیادہ پانی پینا چاہئے تا کہ پیشاب میں پتھری بنانے والے اجزا کو خارج ہونے میں مدد ملتی رہے کیونکہ یہی رسوب دار اجزا کم پانی کی وجہ سے گردے میں جم کر پتھری کی شکل اختیار کرجاتے ہیں۔

دنیا کے اکثر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی مریض گردے کی تکلیف سے بر وقت آگاہ نہیں ہوتے جس سے مسائل بڑھ جاتے ہیں۔ گردوں کو صحت مند رکھنے کے لئے بلڈ پریشر چیک کروانا، سگریٹ نوشی نہ کرنا، جسمانی سرگرمیوں میں اضافہ اور وزن میں کمی فائدہ مند ہے جبکہ کم نمک والی خوراک بھی مدد گار ثابت ہو سکتی ہے۔

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
بیلجیم میں ریت Ú©Û’ مجسموں کا میلہ برسلز…این جی Ù¹ÛŒ …بیلجیم Ú©Û’ ساحلی قصبے بلینکن برج میں دنیا Ú©Û’ سب سے بڑے ریت Ú©Û’ مجسموں Ú©Û’ .... مزید تفصیل
دمدار ستارے کی فلم [ بی بی سی نیوز ] 07-02-2013
دمدار ستارے Ú©ÛŒ فلم خلائی جہاز ڈیپ امپیکٹ Ù†Û’ آئسن نامی اس دُمدار ستارے Ú©ÛŒ تصویر Ù„ÛŒ ہے جو اس سال Ú©Û’ آخر میں ہمارے .... مزید تفصیل
سیکڑوں چھوٹی پینٹنگس سے تیار کئے گئے منفردپورٹریٹس اوٹاوہ …این جی Ù¹ÛŒ …کینیڈا Ú©Û’ ایک فن کار Ù†Û’ سیکڑوں چھوٹی پینٹنگس کوترتیب سے دیواروں پر یکجا .... مزید تفصیل