Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
کرزئی کی تقریر کے بعد ایساف ہائی الرٹ پر
افغانستان میں نیٹو کی قیادت میں تعینات ایساف فورسرز کو اس خدشے کے پیشِ نظر ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

ایساف فوجیوں کو بھیجی گئی ایک ای میل میں ایساف کے جنرل جوزف ڈن فورڈ نے صدر حامد کرزئی کی حالیہ تقریر کو اشتعال انگیز قرار دیا اور کہا کہ ان کی وجہ سے افغان فوجی بھڑک سکتے ہیں

انہوں نے مزید کہا کہ حفاظتی اقدامات میں اضافے کا ایک سبب شدت پسندوں کی جانب سے حملوں میں اضافہ بھی ہے۔

کابل میں بی بی سی کے نامہ نگار کا کہنا ہےکہ افغان صدر قیدیوں کی حوالگی کے معاملے میں تاخیر کے باعث کافی جھنجھلاہٹ کا شکار ہیں۔ انہوں نے اس تاخیر کو افغان حکومت کو کمزور کرنے کی ایک کوشش قرار دیا۔

اس سے پہلے افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے امریکہ اور طالبان کے خلاف سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا تھا کہ دونوں سنہ دو ہزار چودہ کے بعد خوف کے خدشات کے بیج بو رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ اتوار کو ہونے والے خودکش حملے اس نظریے سے کیے گئے تھے کہ افغانستان میں غیر ملکی افواج کے قیام کو طول دیا جا سکے۔

ملک بھر میں نشر ہونے والی تقریر میں ان کا کہنا تھا کہ ’طالبان کے نام پر ہونے والے بم دھماکے غیر ملکیوں کے مفاد میں تھے اور افغانستان میں ان کے مزید قیام کے حق میں تھے جو کہ ہمیں دھمکا کر انہیں افغانستان میں روکنے کے لیے کیے گئے تھے‘۔

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
شام : باغیوں کا شمالی علاقے Ú©Û’ اہم شہروں پر قبضہ،لڑائی میں 50 فوجی ہلاک دمشق…شام میں باغیوں Ù†Û’ سرکاری فوج سے جھڑپوں Ú©Û’ بعد شمالی علاقے Ú©Û’ اہم شہروں پر قبضہ کر .... مزید تفصیل
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج Ú©ÛŒ مسجد میں فائرنگ اور کشمیریوں Ú©ÛŒ ہلاکت سری نگر…مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج Ú©ÛŒ مسجد میں فائرنگ اور کشمیریوں Ú©ÛŒ ہلاکت پر ہونے والے .... مزید تفصیل
ایران میں معاشی بدحالی پر مظاہروں کا انتباہ ایران میں پاسداران انقلاب Ù†Û’ بگڑتی ہوئی اقتصادی صورتحال Ú©ÛŒ وجہ سے ملک Ú©Û’ مختلف شہروں میں .... مزید تفصیل