نیا سال، ٹائمز اسکوئر پر لگانے Ú©Û’ لیے 13 کا ÛÙ†Ø¯Ø³Û Ù¾Ûنچا دیا گیا
امریکا میں سال 2013Ú©Û’ استقبال Ú©ÛŒ تیاریاں شروع ÛÙˆ گئی اورنیو یارک Ú©Û’ ٹائمز اسکوئر پر لگانے Ú©Û’ لیے 13 کا ÛÙ†Ø¯Ø³Û Ù¾Ûنچا دیا گیا ÛÛ’ نئے سال Ú©Û’ استقبال پر نیویارک میں ٹائمز اسکوائر پر رنگا رنگ تقریب منعقد Ú©ÛŒ جاتی ÛÛ’ جس میں مشÛور کرسٹل بال Ú©Ùˆ نیچے اتارا جاتا ÛÛ’ اور ساتھ ÛÛŒ آتش بازی اور لائٹنگ کا شاندار مظاÛØ±Û Ú©ÛŒØ§ جاتاÛÛ’Û”
اس سلسلے میں سال نو Ú©Û’ آغاز سے 13 دن Ù¾ÛÙ„Û’ ÛÛŒ نیویارک Ú©Û’ ٹائم اسکوائر پر 7 ÙÙ¹ لمبا 13 لکھا گیا ÛÙ†Ø¯Ø³Û Ù„Ø§ÛŒØ§ گیا ÛÛ’ جسے خاص لیڈ لائٹ بلبوں سے تیار کیا گیا ØªØ§Ú©Û Ø¨Ø¬Ù„ÛŒ او رمرمت کا Ø®Ø±Ú†Û Ø¨Ú†Ø§ÛŒØ§ جا سکے۔2013 Ù„Ú©Ú¾Û’ گئے Ûندسے میں Ú©Ù„ 529 لیڈ بلب لگائے گئے Ûیں۔ اسے 26 دسمبر تک ٹائم اسکوائر میوزم میں رکھا جائے گا اور اس Ú©Û’ بعد سال نو Ú©Û’ آغاز Ú©Û’ موقع پر ٹائم اسکوائر Ú©Û’ اوپر 2013 Ù„Ú©Ú¾ کر نصب کر Ú©Û’ روشن کیا جائے گا۔