Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
ہمارا موقف بے لچک نہیں ہے: شہباز شریف
میاں شہباز شریف نے نگران وزیرِ اعظم کے مسئلے جاری تعطل کے بارے میں کہا ہے کہ اس سلسلے میں ہمارا موقف قطعاً بے لچک نہیں ہے۔ بلکہ ہمارا موقف قومی مفادات کو تقویت پہنچانا ہے۔

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ اور مسلم لیگ ن کے سربراہ نے بی بی سی بات کرتے ہوئے سوال کیا کہ اس میں کیا غلط بات ہے کہ ہم یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ باکردار قابل امانت دار کیرٹیکر سیٹ اپ میں آنے چاہیئیں؟

واضح رہے کہ مسلم لیگ اور حکمران جماعت پیپلز پارٹی میں نگران وزیرِ اعظم کے نام پر تاحال اتفاق نہیں ہو سکا۔ فریقین نے کئی نام پیش کیے ہیں لیکن دونوں جماعتیں کسی ایک نام پر متفق نہیں ہو سکیں۔

اگر منگل تک کسی کے نام پر اتفاق نہ ہو سکا تو پھر یہ معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس چلا جائے گا۔ اگر تین دن کے اندر اندر وہاں بھی اتفاقِ رائے حاصل نہ ہوا تو پھر الیکشن کمیشن نگران وزیرِاعظم کا انتخاب کرے گا۔

شہباز شریف نے کہا، ’پارلیمانی جمہوریت کے پاس تاریخی موقع ہے۔ ہماری پارٹی کا کردار جمہوریت کی تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا، ہم کیوں سخت موقف اپنائیں گے؟ کیا ہم آئی ایم ایف زدہ لوگوں کو لے آئیں۔ کیا پاکستان کے اندر باصلاحیت لوگ موجود نہیں؟ اس ملک میں بے شمار لوگ موجود ہیں۔‘

میاں شہباز شریف نے کہا، ’اگر پیپلز پارٹی کے پاس بہتر لوگ موجود ہیں تو ہم ان پر غور کریں گے۔‘

انھوں نے زور دے کر کہا کہ ’ہمارا موقف ہے کہ جلد سے جلد الیکشن کرائے جائیں۔ ہم پاکستان کی خیر اور خوشحالی اور ترقی کی بات کرتے ہیں۔‘

ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ ’اہلسنت والجماعت کے ساتھ ہم نہیں بلکہ رحمٰن ملک مذاکرات کر رہے ہیں، میں اس کے گواہ پیش کر سکتا ہوں۔‘

گذشتہ ہفتے لاہور میں توہینِ مذہب کے الزام کے بعد ایک مسیحی بستی پر ہونے والے حملے کے بارے میں انھوں نے بتایا، ’جوزف کالونی میں ہم نے پلک جھپکتے میں ان کے گھر اور چرچ تعمیر کر دیے ہیں، بلکہ انھیں پہلے سے زیادہ خوبصورت بنا دیا ہے۔‘


Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
سرکاری اداروں میں کرپشن ہرگز برداشت نہیں کرینگے ،وزیر اعظم اسلام آباد(دنیا نیوز)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف Ù†Û’ کہا ہے کہ سرکاری اداروں میں کرپشن ہرگز .... مزید تفصیل
وفاق Ù†Û’ مہنگائی، اندھیرے اور لوٹ مار Ú©Û’ تحفے دیئے: شہباز شریف وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف Ù†Û’ کہا پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنا حکمرانوں کا ایک اور کارنامہ .... مزید تفصیل
پاکستان میں انقلاب نہیں آسکتا، کائرہ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات قمر زمان کائرہ Ù†Û’ کہا ہے کہ پاکستان انقلاب Ú©Û’ میرٹ پر پورا نہیں .... مزید تفصیل