نامزد نگراںوزیراعلیٰ سندھ زاÛد قربان علوی آج یا Ú©Ù„ Øل٠اٹھائیں Ú¯Û’
سندھ Ú©Û’ نامزد وزیراعلیٰ جسٹس(ر)زاÛدقربان علوی Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û 24 سے 48گھنٹے میں اپنے عÛدے کا Øل٠اٹھائیں گے۔سندھ Ú©Û’ نامزد نگران وزیراعلیٰ زاÛد قربان علوی Ù†Û’ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادسے ملاقات کی۔ سندھ Ú©ÛŒ نگراں Ú©Ø§Ø¨ÛŒÙ†Û 10سے12وزراپرمشتمل Ûوگی۔ نامزد وزیراعلیٰ سندھ آج Ù†Ûیں تو Ú©Ù„ Øل٠اٹھائیں گے۔وزیراعلیٰ سندھ اور اپوزیشن لیڈر نگران وزیراعلیٰ Ú©Û’ نام کا اعلان کریں Ú¯Û’Û” نگران وزیراعلیٰ Ú©Û’ نام Ú©ÛŒ منظوری صدر آص٠علی زرداری سے Ù„ÛŒ گئی Ûے۔قبل ازیں سندھ اسمبلی تØلیل کردی گئی ÛÛ’ اور گورنر عشرت العباد Ù†Û’ وزیراعلیٰ قائم علی Ø´Ø§Û Ú©ÛŒ ایڈوائس پر دستخط کردیے Ûیں۔