Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
یونس چیمپیئنز ٹرافی سے باہر
پاکستان کے سابق کپتان اور سینئر بلے باز یونس خان کو رواں سال جون میں ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی کیلیے اعلان کردہ 30 ناموں میں شامل نہیں کیا گیا جس کے بعد ان کا ون ڈے انٹرنیشنل کیریئر ختم ہوتا محسوس ہوتا ہے جبکہ یونس خان کے ساتھ آل راؤنڈر عبدالرزاق کو بھی ایک بار پھر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔

تین سے 23 جون تک انگلینڈ میں کھیلی جانے والی چیمپیئنز ٹرافی میں آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی۔

آٹھ ملکی ٹورنامنٹ کیلیے تمام ٹیموں کو 6 اپریل تک اپنے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کرنا ہے جبکہ حتمی اسکواڈ کے اعلان کیلیے 15 مئی کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے۔

چیئرمین سلیکشن کمیٹی اور سابق کرکٹر اقبال قاسم نے یونس خان کو ڈراپ کرنے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ انہیں جنوبی افریقہ کیخلاف ایک روزہ میچز کی سیریز میں ناقص فارم اور پرفارمنس کی بنیاد ہر ڈراپ کیا گیا ہے۔

رواں ماہ جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلی گئی پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز میں پاکستان کو 2-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا اور یونس خان پوری سیریز میں صرف 116 رنز بنا سکے تھے۔

سال 2000 میں سری لنکا کیخلاف ہوم سیریز سے ایک روزہ کیریئر کا آغاز کرنے والے یونس نے 253 ایک روزہ میچز میں 31.88 کی اوسط اور چھ سنچریوں اور 48 نصف سنچریوں کی مدد سے سات ہزار 14 رنز بنا رکھے ہیں۔

تجربہ کار بلے باز کی قیادت میں پاکستان نے 2009 میں انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا ٹائٹل جیت کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

اقبال قاسم نے کہا کہ یونس نے ملک کیلیے انتہائی قابل قدر خدمات انجام دی ہیں اور مجھے یقین ہے کہ ابھی بھی وہ ملک کیلیے گراں قدر خدمات انجام دے سکتے ہیں۔

سلیکشن کمیٹی کے سربراہ نے کہا کہ اعلان کردہ ٹیم نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں کا حسین امتزاج ہے۔واضح رہے کہ 30 رکنی ابتدائی اسکواڈ سے تجربہ کار آل راؤنڈر عبدالرزاق اور نوجوان اسپنر رضا حسن کو بھی ڈراپ کر دیا گیا ہے۔

رزاق اور رضا نے گزشتہ سال ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں آخری بار قومی ٹیم کی نمائندگی کی تھی جہاں رضا ان فٹ ہونے کے بعد ٹیم سے باہر ہو گئے تھے جبکہ تجربہ کار آل راؤنڈر کو مبینہ طور پر محمد حفیظ سے اختلافات کے باعث ٹیم سے باہر کر دیا گیا تھا۔

چیمپیئنز ٹرافی کے آخری ایڈیشن میں پاکستان کو ہندوستان، ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے ساتھ گروپ بی میں رکھا گیا ہے جہاں وہ اپنا پہلا میچ 7 جون کو ویسٹ انڈیز کیخلاف کھیلی گی۔

گروپ اے میں میزبان انگلینڈ، آسٹریلیا، سری لنکا اور نیوزی لینڈ شامل ہیں۔ٹورنامنٹ کا فائنل 23 جون کو ایجبسٹن میں کھیلا جائے گا۔چیمپیئنز ٹرافی کیلیے اعلان کردہ ابتدائی 30 نام ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں۔

ناصر جمشید، محمد حفیظ، عمران فرحت، احمد شہزاد، مصباح الحق، حارث سہیل، اسد شفیق، عمر اکمل، شعیب ملک، عمر امین، سہیل تنویر، حماد اعظم، اظہر علی، شاہد آفریدی، اسد علی، انور علی، جنید خان، ایم عرفان، وہاب ریاض، عمر گل، راحت علی، احسان عادل، عمران خان، اعزاز چیمہ، یاسر عرفات، سعید اجمل، عبدالرحمان، ذوالفقار بابر، کامران اکمل اور محمد رضوان شامل ہیں۔

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
پاک جنوبی افریقہ سیریز، پہلا Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی آج ہوگا جوہانسبرگ…پاکستان اور جنوبی افریقہ Ú©Û’ درمیان پہلا Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا۔ رواں سال .... مزید تفصیل
چیمپئنز ٹرافی:بھارت ویسٹ انڈیز Ú©Ùˆ ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا لندن …بھارت کوچیمپینزٹرافی Ú©Û’ سیمی فائنل کاٹکٹ مل گیا،اوول میں دھونی الیون Ù†Û’ ویسٹ .... مزید تفصیل
دورہ زمبابوے کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا لاہور…کرکٹ زمبابوے Ú©ÛŒ جانب سے سیریز Ú©Û’ شیڈول Ú©Û’ اعلان Ú©Û’ بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آج .... مزید تفصیل