6 گھنٹے میں زمین سے خلا تک کامیاب سÙر
ایک امریکی اور دو روسی خلاء بازوں Ù†Û’ صر٠چھ گھنٹے میں زمین سے عالمی خلائی سٹیشن تک Ù¾ÛÙ†Ú† کر نیا ریکارڈ قائم کیا ÛÛ’Û”ÛŒÛ ØªÛŒÙ†ÙˆÚº خلاباز سویوز نامی روسی خلائی جÛاز Ú©Û’ ذریعے Ú†Ú¾ گھنٹے سے بھی Ú©Ù… وقت میں اپنی منزل تک Ù¾ÛÙ†Ú†Û’Û”
اس سے قبل ÛŒÛ Ø®Ù„Ø§Ø¦ÛŒ سÙر پچاس گھنٹے پر مشتمل Ûوتا تھا اور خلا بازوں Ú©Ùˆ خلائی کیپسول میں دو صبر آزما اور مشکل دن گزارنے پڑتے تھے Û”
خلا بازوں Ù†Û’ اپنے خلائی سÙر کا آغاز قزاکستان میں بیکانور کوسموڈروم سے کیا اور اس سÙر Ú©Û’ لیے صر٠چار مداروں پر مشتمل ÙˆÛ Ø±Ø§Ø³ØªÛ Ø§Ù¾Ù†Ø§ÛŒØ§ جس پر اس سے قبل کسی خلاباز Ù†Û’ سÙر Ù†Ûیں کیا تھا۔
روسی خلائی ماÛرین Ù†Û’ انسان Ú©Ùˆ اس تیز ترین سÙر پر بھیجنے سے قبل تجرباتی طور پر اس راستے سے صر٠سازوسامان پر مشتمل مشنز Ú©Ùˆ تین بار کامیابی سے خلائی سٹیشن تک Ù¾Ûنچایا تھا۔
ماÛرین Ú©ÛŒ کوشش ÛÛ’ Ú©Û Ø¢Ù†Û’ والے عرصے میں خلائی سٹیشن تک Ù¾ÛÙ†Ú†Ù†Û’ Ú©Û’ لیے مدار Ú©Û’ گرد لگائے جانے والے Ù…Ø·Ù„ÙˆØ¨Û Ú†Ú©Ø±ÙˆÚº Ú©ÛŒ تعداد Ú©Ùˆ بھی Ú©Ù… کیا جائے۔
روسی خلابازوں پیول ونوگرادوو اور الیگزینڈر مسورکن اور Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ú©Û’ کرس کیسیڈی Ú©ÛŒ آمد Ú©Û’ بعد عالمی خلائی مرکز پر خلابازوں Ú©ÛŒ تعداد Ú†Ú¾ تک Ù¾ÛÙ†Ú† گئی ÛÛ’Û”
خلائی سٹیشن پر کامیابی سے Ù¾ÛÙ†Ú†Ù†Û’ والے عملے کےتینوں ارکین Ú©ÛŒ زمین پر واپسی رواں سال ستمبر میں ÛÙˆÚ¯ÛŒ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§Ø³ سلسلے میں زمین سے اگلا مشن اس سال دسمبر میں بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر Ù¾ÛÙ†Ú†Û’ گا اور اس Ú©ÛŒ واپسی مئی دوÛزار Ú†ÙˆØ¯Û Ù…ÛŒÚº ÛÙˆÚ¯ÛŒ Û”
خلائی ادارے ناسا Ú©ÛŒ جانب سے جاری بیان میں Ú©Ûا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ú¯Ù„Û’ Ú†Ú¾ Ù…Ø§Û Ù…ÛŒÚº خلا میں موجود امریکی سیکشنز میں ایک سو سینتیس Ø¬Ø¨Ú©Û Ø±ÙˆØ³ Ú©Û’ زیر انتظام کام کرنے والے Øصوں میں چوالیس تجزیے کیے جائیں Ú¯Û’Û”