Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
ایپل کے سربراہ کی چینی صارفین سے معافی
چین میں سرکاری ذرائع ابلاغ کی جانب سے کمپیوٹر اور موبائل فون مصنوعات بنانے والی امریکی کمپنی ایپل کو ’ہٹ دھرم اور لالچی‘ قرار دیے جانے کے بعد کمپنی کے سربراہ ٹم کک نے چینی صارفین سے معافی مانگی ہے۔

چینی میڈیا میں دو ہفتے تک ایپل کی اشیاء کی مرمت یا تبدیلی کے عمل کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ایپل چائنا کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’غلط فہمیوں‘ کی وجہ سے یہ خیال پیدا ہوا کہ اپنے چینی صارفین کے تئیں اپیل کا رویہ ’ہٹ دھرمی پر مبنی تھا‘۔

ٹم کک نے صارفین کو آئی فون فور اور فور ایس کی مرمت کی پالیسی اور وارنٹی کی معلومات بہتر بنانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

بیان میں ٹم کک نے کہا ہے کہ ’ہم جانتے ہیں کہ روابط میں کمی سے یہ خیال پیدا ہوا کہ ایپل نے ہٹ دھرمی دکھائی اور یہ کہ ہم اپنے صارفین کو اہمیت نہیں دیتے اور ان کی فیڈ بیک کا خیال نہیں رکھتے۔‘

ان کا کہنا تھا کہ ’ہم صارفین کے ذہن میں پیدا ہونے والی غلط فہمیوں اور خدشات پر معافی کے طلبگار ہیں۔‘

ایپل کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ اپنے چینی صارفین سے زیادہ رابطہ رکھنے کی کوشش کرے گا۔

رواں برس کے آغاز میں ٹم کک نے کہا تھا کہ انہیں توقع ہے کہ چین امریکہ کی جگہ کمپنی کے لیے آمدن کا سب سے بڑا ذریعہ بن جائے گا۔

چین اس وقت اپیل کی دوسری سب سے بڑی مارکیٹ ہے جہاں سترہ ہزار سے زائد دکانوں پر ایپل کی مصنوعات فروخت ہوتی ہیں۔

کمپنی کے مطابق اس وقت چین اور ہانگ کانگ میں اپیل کی اپنی گیارہ دکانیں ہیں۔

چین کے سرکاری ٹی وی نے پندرہ مارچ کو صارفین کے حقوق کے بارے میں اپنے ایک پروگرام میں پہلی مرتبہ ایپل پر تنقید کی تھی جس میں وارنٹی کے عرصے کے دوران خراب ہونے والے آئی فون کی مرمت یا تبدیلی میں مشکلات کا ذکر کیا گیا تھا۔


Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
آئی فون 6 پتلی Ùˆ بڑی اسکرین کےساتھ اسمارٹ فون چاہنے والے یقیناً سام سنگ Ú©Û’ Galaxy S4 اورایپل کےاگلے ورژن کا شدت سے انتظار کررہے .... مزید تفصیل
دنیا Ú©ÛŒ سب سے بڑی دور بین کا افتتاح آج Ú†Ù„ÛŒ میں ہوگا Ú†Ù„ÛŒ میں آسمان Ú©ÛŒ جانب دُنیا Ú©ÛŒ سب سے بڑی آنکھ یعنی دوربین کا آج افتتاح کیا جائے گا۔ کائنات .... مزید تفصیل
 ایک کلومیٹر سے تصویر کھینچنے والا کیمرہ سکاٹ لینڈ میں ماہرین Ú©ÛŒ ایک ٹیم Ù†Û’ ایک کلومیٹر Ú©Û’ فاصلے پر موجود اشیاء Ú©ÛŒ سہ رخی یا تھری ÚˆÛŒ .... مزید تفصیل