Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
پنجاب کے نئے گورنر کی حلف برداری
پنجاب کے نئے گورنر مخدوم سید احمد محمود نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عمر عطاء بندیال نے منگل کو لاہور میں نئےگورنر سے حلف لیا۔
مخدوم سید احمد محمود کو سردار لطیف کھوسہ کی جگہ پنجاب کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔

حلف اٹھانے کے بعد سید احمد محمود نے اعلان کیا کہ وہ گورنر پنجاب کے عہدے کی تنخواہ اور مراعات نہیں لیں گے۔

گورنر ہاؤس کے سبزہ زار میں ہونے والی تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے شرکت کی۔

نئے گورنر پنجاب نے واضح کیا کہ صوبے میں اچھی حکمرانی کے لیے حکومت کو دی جانےوالی تجاویز کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا۔

مخدوم احمد محمود کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کے ساتھ ان کے بہترین تعلقات اور عزت اور احترام کا رشتہ ہے اور ہر بات اسی رشتے کے تحت انجام پائے گی۔

تقریب حلف برداری میں پیپلز پارٹی کے علاوہ مسلم لیگ نون، مسلم لیگ قاف، جماعت اسلامی، مسلم لیگ ہم خیال اور فاروڈ بلاک کے رہنما اور ارکان اسمبلی بھی شامل تھے۔

تحریک منہاج القرآن کے سربراہ کے اسلام آباد کی طرف مارچ کے اعلان پر نئے گورنر پنجاب نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری عقیدت کو سیاسی رنگ نہ دیں اور نہ ہی عقیدت مندوں کو امتحان میں ڈالا جائے۔

انہوں نے کہا کہ اب قومی اور صوبائی حکومت اور اپوزیشن کو نگران حکومتیں قائم کرنے پر اپنی توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔

نواز شریف سے ملاقات کے بارے میں سوال پر مخدوم سید احمد محمود نے کہا کہ وہ صدر آصف علی زرداری، وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلال بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے ملاقات کے بعد یہ کوشش کریں گے کہ نواز شریف سے ملیں۔

مخدوم سید احمد محمود پنجاب کے چھٹے گورنر ہیں جن کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔ وہ بہاولپور صوبہ بنانے کی تحریک میں پیش رہے ہیں۔

نئے گورنر نے کہا کہ پنجاب میں نئے صوبوں کے قیام کے لیے قومی اور صوبائی اسمبلی نے قرار داد منظور کیا ہے اور یہ کوشش کروں گا کہ ان پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
 جعلی ڈگری: سابق وفاقی وزیر Ú©Ùˆ قید Ú©ÛŒ سزا پاکستان میں مختلف ضلعی عدالتوں Ù†Û’ جعلی تعلیمی اسناد سے متعلق زیرِ سماعت مقدمات میں ایک .... مزید تفصیل
“دہشت گردی Ú©Û’ خلاف جنگ جاری رہے گی” پاکستانی فوج Ú©Û’ جنرل ہیڈ کوارٹر میں منگل Ú©Û’ روز چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل خالد شمیم .... مزید تفصیل
رکن اسمبلی Ú©ÛŒ ہلاکت پر سوگ، نظامِ زندگی معطل کراچی میں رکنِ صوبائی اسمبلی منظر امام Ú©ÛŒ ہلاکت Ú©Û’ خلاف ایم کیو ایم Ú©ÛŒ اپیل پر تین روزہ سوگ .... مزید تفصیل