آئی Ù¾ÛŒ ایل،راجستھان، بنگلور، ممبئی اور پنجاب Ú©ÛŒ ٹیمیں مد مقابل Ûونگی
ممبئی/جے پور…انڈین پریمئر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں Ú¯Û’ØŒ راجستھان، بنگلور، ممبئی اور پنجاب Ú©ÛŒ ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں Ú¯ÛŒ ۔جے پور میں Ûونے والا آج کا Ù¾Ûلا میچ پاکستانی وقت Ú©Û’ مطابق دوپÛر ساڑھے 3 بجے شروع Ûوگا، رائل چیلنجرز بنگلور Ú©Û’ 9 میچز Ú©Û’ بعد 12 Ø¬Ø¨Ú©Û Ø±Ø§Ø¬Ø³ØªÚ¾Ø§Ù† رائلز Ú©Û’ 8 میچز Ú©Û’ بعد 10 پوائنٹس Ûیں۔ کامیابی Ú©ÛŒ صورت میں راجستھان Ú©ÛŒ ٹیم دوسرے نمبر پر Ù¾ÛÙ†Ú† جائے Ú¯ÛŒ Ø¬Ø¨Ú©Û Ù…ÛŒÚ† میں ÙØªØ Ø¨Ù†Ú¯Ù„ÙˆØ± Ú©Ùˆ ٹیبل لیڈر بنادے گی۔ دوسرا میچ ممبئی انڈینز اور کنگز الیون پنجاب Ú©Û’ درمیان شام ساڑھے سات بجے ممبئی میں شروع Ûوگا، ممبئی Ú©Û’ 8 میچز Ú©Û’ بعد 10ØŒ Ø¬Ø¨Ú©Û Ù¾Ù†Ø¬Ø§Ø¨ Ú©Û’ 8 پوائنٹس Ûیں، پاکستان کا Ù¾Ûلا اسپورٹس چینل جیو سوپر ایونٹ Ú©Û’ تمام میچز Ø¨Ø±Ø§Û Ø±Ø§Ø³Øª نشر کر رÛا ÛÛ’Û”