ایشانت اور کامران پر Ø¬Ø±Ù…Ø§Ù†Û Ø¹Ø§Ø¦Ø¯
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل Ù†Û’ بنگلور میں Ûونے والے Ù¾ÛÙ„Û’ Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی میں الجھنے پر پاکستانی ÙˆÚ©Ù¹ کیپر بلے باز کامران اکمل اور Ûندوستانی باؤلر ایشانت شرما پر Ø¬Ø±Ù…Ø§Ù†Û Ø¹Ø§Ø¦Ø¯ کر دیا ÛÛ’Û”
Ù¾ÛÙ„Û’ Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی میچ میں انڈین باؤلر ایشانت شرما اور پاکستانی ÙˆÚ©Ù¹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل ایک دوسرے سے الجھ Ù¾Ú‘Û’ تھے تاÛÙ… اس سے Ù¾ÛÙ„Û’ Ú©Û Ø¯ÙˆÙ†ÙˆÚº کھلاڑی آپس میں گتھم گتھا Ûوتے، ساتھی کھلاڑیوں اور امپائرز Ù†Û’ دونوں Ú©Û’ درمیان بیچ پچاؤ کرادیا۔
آئی سی سی Ù†Û’ اس معاملے کا نوٹس لیتے Ûوئے قوانین Ú©ÛŒ خلا٠ورزی کرنے پر دونوں کھلاڑیوں پر Ø¬Ø±Ù…Ø§Ù†Û Ø¹Ø§Ø¦Ø¯ کر دیا گیا۔
آئی سی سی Ú©Û’ میچ ریÙری روشن ماÛناما Ù†Û’ کامران اکمل پر میچ Ùیس Ú©ÛŒ پانچ Ùیصد Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§ÛŒØ´Ø§Ù†Øª شرما پر میچ Ùیس Ú©ÛŒ Ù¾Ù†Ø¯Ø±Û Ùیصد رقم بطور Ø¬Ø±Ù…Ø§Ù†Û Ø¹Ø§Ø¦Ø¯ Ú©ÛŒ ÛÛ’Û”
میچ ریÙری کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† Ûندوستان سیریز میں کھلاڑیوں Ú©Û’ لیے جذبات پر قابو رکھنا خاصا مشکل Ûوتا ÛÛ’ اور دونوں کھلاڑیوں Ù†Û’ اپنی غلطی کا اعترا٠کر لیا ÛÛ’Û”