سوزن رائس امریکی صدرکی قومی سلامتی کی مشیربن گئیں
واشنگٹن…صدر بارک اوباما Ù†Û’ اقوام متØØ¯Û Ù…ÛŒÚº امریکی سÙیر سوزن رائس Ú©Ùˆ مشیر برائے قومی سلامتی نامزد کردیا۔ پلٹزرپرائزجیتنے والی مصنÙÛ Ø§ÙˆØ±Ûاورڈیونیورسٹی Ú©ÛŒ پروÙیسرسمانتھا پاورکواقوام متØØ¯Û Ù…ÛŒÚº امریکی سÙیربنائے جانے کاامکان Ûے۔وائٹ Ûاوٴس میں Ù…Ù†Ø¹Ù‚Ø¯Û Ø§ÛŒÚ© خصوصی تقریب Ú©Û’ موقع پرصدر اوباما Ù†Û’ اقوام متØØ¯Û Ù…ÛŒÚº امریکی سÙیر سوزن رائس Ú©Ùˆ مشیر برائے قومی سلامتی نامزد کرنے کا اعلان کیا۔ سوزن رائس جولائی میں ٹام ڈونیلون Ú©ÛŒ Ø¬Ú¯Û Ù„ÛŒÚº گی۔ امریکی میڈیاکے مطابق صدر اوباما وائٹ Ûاوس Ú©Û’ سابق مشیراور Ûارورڈیونیورسٹی Ú©ÛŒ پروÙیسر سمانتھا پاور کوسوزن رائس Ú©ÛŒ Ø¬Ú¯Û Ø§Ù‚ÙˆØ§Ù… متØØ¯Û Ù…ÛŒÚº امریکا Ú©ÛŒ سÙیر نامزد کریں گے۔سمانتھاپاوراپنی کتاب A problem from hell پرپلٹزرپرائزجیت Ú†Ú©ÛŒ Ûیں۔