و یسٹ انڈیز نے پاکستان کو دو وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان Ù†Û’ ویسٹ انڈیز Ú©Ùˆ جیت Ú©Û’ لیے 171 رنز کا Ûد٠دیا تھا جس Ú©Û’ جواب میں ویسٹ انڈیز Ù†Û’ آٹھ وکٹوں Ú©Û’ نقصان پر Ù…Ù‚Ø±Ø±Û Ûد٠Øاصل کر لیا۔
لندن: (دنیا نیوز) اوول Ú©Û’ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز Ú©Û’ کپتان ڈیوائن براوو Ù†Û’ ٹاس جیت کر Ù¾ÛÙ„Û’ پاکستان Ú©Ùˆ بیٹنگ Ú©ÛŒ دعوت دی اور ان کا ÛŒÛ ÙÛŒØµÙ„Û ÙˆÛŒØ³Ù¹ انڈیز Ú©Û’ لئے بÛت سودمند ثابت Ûوا۔ پاکستان Ú©ÛŒ ابتدائی 3 وکٹیں صر٠15 رنز Ú©Û’ عوض ÛÛŒ گر گئیں، اوپنر عمران ÙرØت 2 ØŒ Ù…Øمد ØÙیظ 4 اور اسد Ø´Ùیق بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ گئے۔ ناصر جمشید Ù†Û’ Ø°Ù…Û Ø¯Ø§Ø±Ø§Ù†Û Ø¨ÛŒÙ¹Ù†Ú¯ کا مظاÛØ±Û Ú©ÛŒØ§ اور ÙˆÛ 50 رنز بنا کر آوٹ Ûوئے، شعیب ملک ایک Ù…Ø±ØªØ¨Û Ù¾Ú¾Ø± ناکام ثابت Ûوئے اور بغیر Ú©Ú¾Ø§ØªÛ Ú©Ú¾ÙˆÙ„Û’ ÛÛŒ واپس لوٹ گئے۔ ÙˆÚ©Ù¹ کیپر کامران اکمل صر٠2 رنز بنا سکے۔ ÙˆÛاب ریاض 6 جب Ú©Û Ø³Ø¹ÛŒØ¯ اجمل 2 رنز بنا کر رن آؤٹ Ûوئے۔ پاکستان Ú©ÛŒ جانب سے کپتان Ù…ØµØ¨Ø§Ø Ø§Ù„ØÙ‚ Ø°Ù…Û Ø¯Ø§Ø±Ø§Ù†Û Ø¨ÛŒÙ¹Ù†Ú¯ کا مظاÛØ±Û Ú©Ø±ØªÛ’ Ûوئے آخری وقت تک کریز پر موجود رÛÛ’Û” انÛÙˆÚº Ù†Û’ 96 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رÛÛ’Û” ویسٹ انڈیز Ú©ÛŒ جانب سے کیمار روچ اور سنیل نرائن Ù†Û’ 3ØŒ3 وکٹیں Øاصل کیں Ø¬Ø¨Ú©Û Ø±ÙˆÛŒ رامپال اور ڈیوائن براوو ایک ایک ÙˆÚ©Ù¹ لینے میں کامیاب رÛÛ’Û” جواب میں ویسٹ انڈیز Ú©ÛŒ طر٠سے کرس گیل اور جانسن چارلس Ù†Û’ جوابی اننگز کا آغاز کیا Ù…Øمد عرÙان Ù†Û’ چارلس Ú©Ùˆ نو رنز پر نو دو Ú¯ÛŒØ§Ø±Û Ú©ÛŒØ§Û” ڈیرن براؤ آئے، ان Ú©Û’ لیے بھی Ù…Øمد عرÙان ÛÛŒ ڈراؤنا خواب ثابت Ûوئے ÙˆÛ ØªÙˆ Ú©Ú¾Ø§ØªÛ Ø¨Ú¾ÛŒ Ù†Û Ú©Ú¾ÙˆÙ„ سکے۔ ایک Ú†Ú¾Ú©Û’ اور چار Ú†ÙˆÚ©ÙˆÚº Ú©ÛŒ مدد سے انتالیس رنز بنانے والے خطرناک بیٹسمین کرس گیل کا کھیل سعید اجمل Ù†Û’ ختم کیا۔ ساروان Ú©Ùˆ ÙˆÛاب ریاض Ù†Û’ چلتا کیا۔